حملوں کے بعدتارکین وطن کو پناہ ۔۔مگر کیسے ۔۔۔؟جرمن چانسلر نے نو نکاتی پلان کا اعلان
برلن(این این آئی)جرمنی میں حالیہ پْر تشدد حملوں کے تناظر میں چانسلر میرکل نے سلامتی کو مزید یقینی بنانے کے لیے ایک نو نکاتی پلان کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ان مجوزہ اقدامات میں پناہ کی درخواست دینے والوں کو جبراً واپس بھیجنے کے لیے موجود قانونی رکاوٹیں کم کرنا، تارکین وطن میں… Continue 23reading حملوں کے بعدتارکین وطن کو پناہ ۔۔مگر کیسے ۔۔۔؟جرمن چانسلر نے نو نکاتی پلان کا اعلان











































