جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

امریکا میں تشدد اور قتل و غارت گری کے پے در پے واقعات ، اصل وجہ کیا ہے؟شہریوں میں خوف و ہراس

datetime 13  جون‬‮  2016 |

اورلینڈو(آئی این پی) امریکا میں تشدد اور قتل و غارت گری کے پے در پے واقعات کے سبب شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، اورلینڈو میں کئی افراد کی ہلاکت پر امریکی تحقیقاتی اداروں نے سر جوڑ لئے۔ افغان نژاد امریکی حملہ آور عمر متین نے حملہ کیوں کیا؟ حملے کا مقصد کیا تھا؟ کئی افراد کو قتل کرنے کے محرکات آخر کیا ہیں؟ ایف بی آئی نے تحقیقات تیز کر دیں۔حملہ آور کے بارے میں تمام تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ترجمان ایف بی آئی ڈینی مینکس کے مطابق اس بات کا تعین کیا جا رہا ہے کہ آیا یہ حملہ مقامی یا بین الاقوامی دہشت گردی کا معاملہ ہے یا اس کے پیچھے منافرت اور ذاتی رنجش کار فرما ہے۔ ترجمان کے مطابق اس امر پر بھی تحقیق کی جا رہی ہیں کہ حملہ آور اکیلا تھا یا اس واقعے میں کوئی اور بھی ملوث ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…