ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں رپبلکن پارٹی کی جانب سے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے متنبہ کیا ہے کہ ممکن ہے کہ برطانیہ کے ساتھ ان کے تعلقات بہت اچھے نہ ہوں۔ایک انٹرویو کے دوران انھوں نے کہا کہ ڈیوڈ کیمرون کے ساتھ ان کے بہت اچھے تعلقات نہیں ہوں گے۔مسلمانوں کے متعلق امریکہ… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی