اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے شہر سولو کے پولیس اسٹیشن پر خودکش حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ انڈونیشیا کے شہر سولو میں موٹر سائیکل سوار خودکش بمبار نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس اسٹیشن کے ترجمان رافلی عمار نے بتایا کہ حملہ آور صبح ساڑھے 7 بجے زبردستی پولیس اسٹیشن کے احاطے میں داخل ہوا۔ انھوں نے بتایا کہ حملہ آور کو پولیس اسٹیشن کی کینٹین میں داخل ہونے سے روکنے پر اس نے خود کو زور دار دھماکے سے اڑالیا۔ پولیس اسٹیشن کے ترجمان رافلی عمار نے مقامی میڈیا کو انٹرویو میں بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق حملہ ا?ور ہلاک ہوچکا ہے جبکہ ایک پولیس اہلکار کی زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ واضح رہے کہ رواں برس جنوری میں انڈونیشیا میں فائرنگ اور خود کش حملے کے نتیجے میں 4 شہری اور 4 حملہ ٓوروں کی ہلاکتیں ہوئی تھیں ۔
سعودی عرب کے بعد ایک اور اسلامی ملک میں خود کش حملہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عمران خان نے شہباز گل کو پارٹی عہدے سے کیوں ہٹایا؟ شفیع جان کا حیران کن انکشا ف



















































