پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

کپڑے اتار دو سخت پسینہ آنے تک سخت محنت سے کام کرو، صدر کا بیان آنے کی دیر تھی کہ وہ ہو گیا جس کا سوچا نہ تھا

datetime 29  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیلا روس(مانیٹرنگ ڈیسک)بیلاروس کے صدر الیکساندر لوکاشینکو نے اپنے عوام سے پر زور اپیل کی کہ ’وہ کپڑے اتار دیں اور پسینہ آنے تک سخت محنت سے کام کریں۔‘ان کی اپیل کے پس منظر میں ملک میں جاری بدترین معاشی حالات تھے۔ ملک میں بے روزگاری انتہا پر ہے اور ایسے میں سخت محنت ہی بحالی کا واحد راستہ ہے۔لیکن صدر کی اپیل کے چند دن بعد ملک کے کئی باشندوں نے اس اپیل پر سچ مچ عمل کر ڈالا۔جو بات صدر نے مثال کے لیے استعمال کی، لوگوں نے اسے عملی جامہ پہنا کر دکھا دیا اور سچ مچ میں دفاتر اور کام کی جگہوں پر بیلباس ہو کر تصاویر سوشل میڈیا پر شریک کر دیں۔صدر لوکاشینکو کو ان کے ملک کے لوگوں مقامی زبان میں انھیں باتسکا یعنی والد کہتے ہیں۔
درجنوں لوگوں نے اپنی بنا کپڑوں کے تصاویر کے ہیش ٹیگ کے ساتھ سوشل میڈیا پر شریک کیں۔یہ بات تصاویر پر ہی ختم نہیں ہوئی بلکہ صدر کے پیغام کے بارے میں مزاحیہ گانے بھی بنائے گئے۔ہفتے کے آخر تک یہ ہیش ٹیگ بیلاروس سے باہر بھی استعمال ہونے لگا۔ روس، یوکرین اور بلقان کی ریاستوں میں بھی لوگوں نے دفاتر میں بیلباس ہو کر تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالیں۔اس کی ایک وجہ شاید یہ بھی ہو سکتی ہے کہ اس علاقے میں سخت گرمی پڑ رہی ہے، جس کی وجہ سے کئی لوگوں کو موقع مل گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…