بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ میں خطرے کی گھنٹی بج گئی،سینکڑوں افراد کی نقل مکانی

datetime 16  مارچ‬‮  2016

امریکہ میں خطرے کی گھنٹی بج گئی،سینکڑوں افراد کی نقل مکانی

نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس اور لوزیانا میں سیلاب نے معمولات زندگی درہم برہم کردئیے، سیکڑوں افراد نے نقل مکانی شروع کردی۔ٹیکساس اور لوزیانا کے سرحدی علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ، کئی علاقوں میں مکانات چھتوں تک پانی میں ڈوبے ہوئے دکھائی دیئے ۔سیلابی پانی متعدد سڑکیں اور گاڑیاں بھی بہا… Continue 23reading امریکہ میں خطرے کی گھنٹی بج گئی،سینکڑوں افراد کی نقل مکانی

لبنان میں 6 سو سے زائد پاکستانی کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا

datetime 16  مارچ‬‮  2016

لبنان میں 6 سو سے زائد پاکستانی کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لبنان میں 6 سو سے زائد پاکستانی کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ پاکستانی کارکن تعمیراتی فرم میں کراچی سے بھرتی ہو گئے۔ ان پاکستانیوں کے ایک نمائندے عمران قریشی نے بیروت سے فون پر بتایا کہ انہیں کراچی کی ایک ریکروٹنگ کمپنی نیازی اینڈ… Continue 23reading لبنان میں 6 سو سے زائد پاکستانی کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا

پاکستان نے بھارت کو بڑی تباہی سے بچالیا،بھارتی اخبارکے دعوے نے سب کو حیران کردیا

datetime 16  مارچ‬‮  2016

پاکستان نے بھارت کو بڑی تباہی سے بچالیا،بھارتی اخبارکے دعوے نے سب کو حیران کردیا

نئی دہلی(این این آئی)پاکستان نے بھارت کو بڑی تباہی سے بچالیا،بھارتی اخبارکے دعوے نے سب کو حیران کردیا،بھارت کی سیکیورٹی فورسز نے پاکستان کی فراہم کردہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر دس میں سے تین مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔روزنامہ دی ہندو نے وزارت داخلہ کے ایک اعلی افسر کے حوالے سے بتایا… Continue 23reading پاکستان نے بھارت کو بڑی تباہی سے بچالیا،بھارتی اخبارکے دعوے نے سب کو حیران کردیا

نائیجیریا کی مسجد میں خودکش حملہ، 22 افراد شہید،17 زخمی

datetime 16  مارچ‬‮  2016

نائیجیریا کی مسجد میں خودکش حملہ، 22 افراد شہید،17 زخمی

ابوجا(نیوز ڈیسک) نائیجیریا کے شہر میدوگوری کی مسجد میں خودکش حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 22 افراد شہید ہو گئے جبکہ 17 زخمی ہیں جن میں سے بعض کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2خودکش حملہ آور خواتین نے نائیجیریاکی مسجد کو نشانہ بنایاجس سے ابتدائی اطلاعات… Continue 23reading نائیجیریا کی مسجد میں خودکش حملہ، 22 افراد شہید،17 زخمی

یمن‘ سعودی قیادت میں عرب اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری، 41افراد ہلاک، 75زخمی

datetime 16  مارچ‬‮  2016

یمن‘ سعودی قیادت میں عرب اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری، 41افراد ہلاک، 75زخمی

یمن (نیوز ڈیسک) یمن میں سعودی قیادت میں عرب اتحاد کے جنگی طیاروں کی مارکیٹ میں بمباری سے کم ازکم 41افراد ہلاک اور 75سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔سعودی طیاروں نے یمن میں حوثی باغیوں کے زیرقبضہ شمال مغربی صوبے حجہ میں ایک مصروف مارکیٹ پر شدید بمباری کی۔ عینی شاہدین کے مطابق سعودی طیاروں… Continue 23reading یمن‘ سعودی قیادت میں عرب اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری، 41افراد ہلاک، 75زخمی

غزہ، اسرائیلی بمباری سے تباہ مکانات کی تعمیر کےلئے سعودی عرب کی31 ملین ڈالر کی امداد

datetime 16  مارچ‬‮  2016

غزہ، اسرائیلی بمباری سے تباہ مکانات کی تعمیر کےلئے سعودی عرب کی31 ملین ڈالر کی امداد

غزہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں دو سال قبل اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں تباہ ہونےوالے مکانات کی تعمیر نوکےلئے 31.8 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ امداد اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے’یو این ڈی پی‘ کے ذریعے خرچ… Continue 23reading غزہ، اسرائیلی بمباری سے تباہ مکانات کی تعمیر کےلئے سعودی عرب کی31 ملین ڈالر کی امداد

دہشت گردوں نے اخبارات میں اشتہار دیکر نام تبدیل کرنا شروع کر دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2016

دہشت گردوں نے اخبارات میں اشتہار دیکر نام تبدیل کرنا شروع کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)دہشت گردوں نے اخبارات میں اشتہار دیکر نام تبدیل کرنا شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے تخریب کاری کی وارداتوں کیلئے آسان طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔ دہشت گرد اخبارات میں نام تبدیل کرنے کا اشتہار دیکر نیا شناختی کارڈ بناتے ہیں ۔ گرفتار دہشتگرد اور کالعدم لشکر جھنگوی سندھ کے امیر… Continue 23reading دہشت گردوں نے اخبارات میں اشتہار دیکر نام تبدیل کرنا شروع کر دیا

طیارہ تباہ،ہلاکتوں نے قیامت برپا کر دی

datetime 16  مارچ‬‮  2016

طیارہ تباہ،ہلاکتوں نے قیامت برپا کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکہ کے ملک ایکواڈور میں ایک طیارہ ایمزون میں گر کر تباہ ہوگیا اور اس میں سوار 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ایکواڈور کے صدر رافیل کوریا نے ٹوئٹر پر پیغام جاری ہے کہ کوئی بچ نہیں سکاہماری نیک خواہشات خاندان والوں اور مسلح افواج کے ساتھ ہیںیہ ایک افسوسناک واقعہ ہے۔… Continue 23reading طیارہ تباہ،ہلاکتوں نے قیامت برپا کر دی

امریکی کی کویت میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

datetime 16  مارچ‬‮  2016

امریکی کی کویت میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ نے کویت میں اپنے شہریوں کو خبردار اور ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ الرٹ وارننگ چند روز قبل کویت سٹی میں ایک امریکی شہری پر قاتلانہ حملہ کے واقعہ کے بعد جاری کی گئی ہے۔ حملہ آور کو بعدازاں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ محکمہ خارجہ نے کہا ہے… Continue 23reading امریکی کی کویت میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت