بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

چین نے امریکی وزیر دفاع کے بیان کو مسترد کر دیا

datetime 6  جون‬‮  2016

چین نے امریکی وزیر دفاع کے بیان کو مسترد کر دیا

بیجنگ (این این آئی)چین کی پیپلز ریپبلک آرمی کے ایڈمرل سن جیانگ یو نے امریکی وزیر دفاع کے بیان کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ چین کو تنہا نہیں کیا جاسکتا۔ایڈمرل سن جیانگ یو نے کہا کہ وہ ماضی میں بھی تنہا نہیں تھے ، اب بھی تنہا نہیں ہیں اور نا ہی… Continue 23reading چین نے امریکی وزیر دفاع کے بیان کو مسترد کر دیا

افغانستان میں طالبان کاحملہ،امریکی صحافی ،مترجم سمیت4افرادہلاک

datetime 6  جون‬‮  2016

افغانستان میں طالبان کاحملہ،امریکی صحافی ،مترجم سمیت4افرادہلاک

کابل(آئی این پی )افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان کے حملے میں امریکی صحافی ڈیوڈ گلکی اور افغان مترجم سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابقصوبہ ہلمند میں مرجہ کے مقام کے قریب طالبان کی جانب سے راکٹوں سے حملہ کیا گیا جس میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں امریکی… Continue 23reading افغانستان میں طالبان کاحملہ،امریکی صحافی ،مترجم سمیت4افرادہلاک

رمضان المبارک کی آمد پر اوبامہ اور ڈیوڈ کیمرون کا ایسا بیان جس نے مسلمانوں کو خوش کر دیا

datetime 6  جون‬‮  2016

رمضان المبارک کی آمد پر اوبامہ اور ڈیوڈ کیمرون کا ایسا بیان جس نے مسلمانوں کو خوش کر دیا

واشنگٹن /لندن (این این آئی) رمضان المبارک کے آغاز کے موقع پر مختلف عالمی رہنماؤں کی جانب سے مبارک باد کے پیغامات دیئے جا رہے ہیں ۔امریکی صدر اوباما کا کہنا ہے کہ رمضان کا مہینہ معاشرے کے افراد کو یکجہتی ، صبر و برداشت اور غور و فکر کا موقع فراہم کرتا ہے ۔برطانوی… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد پر اوبامہ اور ڈیوڈ کیمرون کا ایسا بیان جس نے مسلمانوں کو خوش کر دیا

رمضان المبارک کی آمد، مسجد حرام میں خصوصی تبدیلیاں، خادم حرمین شریفین نے حکم جاری کر دیا

datetime 6  جون‬‮  2016

رمضان المبارک کی آمد، مسجد حرام میں خصوصی تبدیلیاں، خادم حرمین شریفین نے حکم جاری کر دیا

ریاض (این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اپنے شاہی فرمان میں مسجد حرام کے توسیعی پروجیکٹ کے بعد تیار ہونے والے مقامات کو ماہ صیام کے دوران نمازیوں ، روزہ داروں اور معتمرین کے لیے کھولنے کی ہدایت کی ہے۔نیز شاہ سلمان نے رمضان کی آمد کے موقع پر… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد، مسجد حرام میں خصوصی تبدیلیاں، خادم حرمین شریفین نے حکم جاری کر دیا

’’شوق کا کو ئی مول نہیں ‘‘ 50 لاکھ ڈالر کی نمبر پلیٹ۔۔۔کس نے خریدی ؟ جان کر حیران رہ جا ئینگے

datetime 6  جون‬‮  2016

’’شوق کا کو ئی مول نہیں ‘‘ 50 لاکھ ڈالر کی نمبر پلیٹ۔۔۔کس نے خریدی ؟ جان کر حیران رہ جا ئینگے

دبئی( آن لائن ) متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں ہفتے کے روز گاڑیوں کی خصوصی نمبر پلیٹوں کی نیلام عام کے موقع پرایک مقامی عرب کاروباری شخصیت نے دنیا کی مہنگی ترین نمبر پلیٹ [1] خرید کر خود کو ’نمبر ون‘ ثابت کر دکھایا۔ پچاس لاکھ ڈالر مالیت کی نمبر پلیٹ کے خریدار… Continue 23reading ’’شوق کا کو ئی مول نہیں ‘‘ 50 لاکھ ڈالر کی نمبر پلیٹ۔۔۔کس نے خریدی ؟ جان کر حیران رہ جا ئینگے

داعش کے نئے ایڈیشن کا انکشاف، دنیا بھر میں تشویش کی لہر

datetime 6  جون‬‮  2016

داعش کے نئے ایڈیشن کا انکشاف، دنیا بھر میں تشویش کی لہر

واشنگٹن (این این آئی)امریکی فوجی عہدیداروں نے خبردار کیا ہے کہ محاصرہ زدہ شہر فلوجہ کو واگزار کرانے کے لئے عراقی حکومت کی حالیہ مہم کے نتیجے میں انتہا پسند تنظیم داعش کا نیا ایڈیشن سامنے لا سکتی ہے۔یہ انتباہ حال ہی میں موقر روزنامہ سنڈے ٹائمز میں شائع ہوا ہے۔ اپنی رپورٹ میں اخبار… Continue 23reading داعش کے نئے ایڈیشن کا انکشاف، دنیا بھر میں تشویش کی لہر

وہ عرب ملک جس کا پہلا روزہ پاکستان کے ساتھ ہو گا

datetime 6  جون‬‮  2016

وہ عرب ملک جس کا پہلا روزہ پاکستان کے ساتھ ہو گا

جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا اورملائشیا سمیت مشرق بعید کے ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے بعد ان ممالک میں آج پہلا روزہ ہوگا۔ اس کے علاوہ سعودی عرب سمیت غیر ملکی کے مطابق مشرق بعید کے 4 ممالک انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی دارالسلام، اور سنگا پور میں رمضان المبارک کا… Continue 23reading وہ عرب ملک جس کا پہلا روزہ پاکستان کے ساتھ ہو گا

وزیراعظم کاکارٹون، معاملہ سنگین نوعیت اختیار کر گیا

datetime 6  جون‬‮  2016

وزیراعظم کاکارٹون، معاملہ سنگین نوعیت اختیار کر گیا

کوالالمپور (اے پی پی) ملائشین وزیراعظم نجیب رزاق کا تمسخر اڑانے کے قابل اعتراض کارٹون بنانے والے گرافک آرٹسٹ کے خلاف الزامات کی چارج شیٹ عدالت میں پیش کردی گئی ۔پیر کو عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق 38 سالہ فہمی رضا پر ملکی ملٹی میڈیا قوانین کی خلاف ورزی کرنے کاالزام عائد کیا… Continue 23reading وزیراعظم کاکارٹون، معاملہ سنگین نوعیت اختیار کر گیا

اسرائیلی عدالت کا انوکھا کارنامہ، 15سالہ بچے کو سزا ، وجہ کیا بنی ؟ جانئے

datetime 6  جون‬‮  2016

اسرائیلی عدالت کا انوکھا کارنامہ، 15سالہ بچے کو سزا ، وجہ کیا بنی ؟ جانئے

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) اسرائیلی فوجی عدالت نے زیرحراست15 سالہ فلسطینی بچے معاویہ علقم کو ساڑھے سال قید اور 28 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔ علقم کی سزا کا آغاز 17 جولائی سے ہو گا۔اطلاعات فلسطین کے مطابق گزشتہ روز بیت المقدس میں اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے… Continue 23reading اسرائیلی عدالت کا انوکھا کارنامہ، 15سالہ بچے کو سزا ، وجہ کیا بنی ؟ جانئے