ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

مسجد الحرام میں کرین واقعے کی تحقیقات مکمل، بڑا اقدام اٹھانے کی تیاریاں

datetime 9  اگست‬‮  2016 |

مکہ مکرمہ(آئی این پی)مکہ مکرمہ میں گزشتہ سال دوران حج مسجدالحرام میں کرین گر نے کے واقعے کی تحقیقات مکمل ہوگئی ، واقعے کا مقدمہ فوجداری عدالت میں چلانے کی سفارش کی گئی ہے۔ ایک سعودی اخبار کے مطابق مکہ مکرمہ میں گزشتہ سال دوران حج مسجدالحرام میں کرین گر نے کے واقعے کی تحقیقات مکمل ہوگئی ہے ۔واقعے کے ذمے دار 13 افراد کے خلاف مقدمے کی سماعت آئندہ ہفتے فوجداری عدالت میں ہوگی ۔مسجدحرام میں گزشتہ سال کرین گرنے سے 107 افراد جاں بحق اور 238 زخمی ہوئے تھے۔بیوروآف انوسٹی گیشن اینڈ پبلک پراسیکیوشن نے کرین حادثہ واقعے کی تحقیقات کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…