یورپی یونین سے علیحدگی کی معاشی قیمت ،برطانوی وزیر خزانہ نے سنگین نتائج سے خبردارکردیا
لندن (این این آئی)برطانوی وزیر خزانہ جارج اوزبورن نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے نکلنے کے فیصلے کے بعد برطانیہ کو ٹیکسوں میں اضافہ اور اخراجات میں کٹوتی کرنا پڑے گی۔ایک انٹرویومیں اْنھوں نے کہا کہ یہ مشکل فیصلے آئندہ آنے والے وزیر اعظم کو کرنا پڑیں گے۔ جارج اوزبورن نے کہا کہ ریفرینڈم… Continue 23reading یورپی یونین سے علیحدگی کی معاشی قیمت ،برطانوی وزیر خزانہ نے سنگین نتائج سے خبردارکردیا







































