تہران(این این آئی)ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای نے شام اور عراق میں اپنی مشترکہ دشمن داعش کیخلاف امریکا کیساتھ تعاون کو خارج از امکان قرار دیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ عالمی طاقتوں کیساتھ تاریخی نیوکلیئر سمجھوتے کے باوجود ایران کے چھوٹے بڑے کئی دشمن ہیں، جن میں امریکا اور برطانیہ سرِ فہرست ہیں۔ خامنہ ای نے کہا کہ امریکا کیساتھ کسی بھی طرح کا اشتراکِ عمل ایران کی آزادی کیخلاف ہو گا۔
ایران کا داعش کے خلاف امریکا سے تعاون نہ کرنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































