جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

عمرے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 27  جون‬‮  2016 |

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت حج اورعمرہ نے آئندہ پورا سال عمرہ سیزن جاری رکھنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔عرب نیوز کے مطابق مکہ چیمبر آس کامرس اینڈ انڈسٹری میں نیشنل کمیٹی فار حج اینڈ عمرہ کے نائب چیئرمین عبداللہ قاضی نے کہا ہے کہ آئندہ سال حج سیزن اور محرم کے وسط کے علاوہ پورا سال عمرہ ویزے جاری کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ وزارت کو توقع تھی کہ رواں سال 80 لاکھ عمرہ زائرین آئیں گے تاہم ان کی تعداد ابھی تک کم ہے۔واضح رہے کہ مکہ چیمبر آس کامرس اینڈ انڈسٹری میں نیشنل کمیٹی فار حج اینڈ عمرہ کے سابق رکن نے کہا ہے کہ 2020ء سے عمرہ سیزن سے 200 ارب ریال سے زیادہ کی آمدن متوقع ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…