بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا سے نفرت کرنے والے مسلمانوں کو اپنے ملک میں نہیں آ نے دیں گے :ٹرمپ

datetime 10  مارچ‬‮  2016

امریکا سے نفرت کرنے والے مسلمانوں کو اپنے ملک میں نہیں آ نے دیں گے :ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدواربننے کے خواہشمندڈونلڈٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ جومسلمان امریکا سے نفرت کرتے ہیں،انہیں امریکاآنے نہیں دیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں اسلام پسند ہم سے نفرت کرتے ہیں اور… Continue 23reading امریکا سے نفرت کرنے والے مسلمانوں کو اپنے ملک میں نہیں آ نے دیں گے :ٹرمپ

سید علی گیلانی کو دل کا دورہ ،ہسپتال منتقل

datetime 10  مارچ‬‮  2016

سید علی گیلانی کو دل کا دورہ ،ہسپتال منتقل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنما سید علی گیلانی کو اچانک دل دورہ ، قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا نجی ٹی وی کے مطابق سید علی گیلانی کو ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں منتقل کیاگیا ہے جہاں وہ آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ڈاکٹروں کا کہنا… Continue 23reading سید علی گیلانی کو دل کا دورہ ،ہسپتال منتقل

ٹرمپ مزید تین ریاستوں میں کامیاب،ہیلری کی مجموعی برتری میں بھی اضافہ

datetime 9  مارچ‬‮  2016

ٹرمپ مزید تین ریاستوں میں کامیاب،ہیلری کی مجموعی برتری میں بھی اضافہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کا صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ تین مزید ریاستوں مشی گن، مسیسپی اور ہوائی سے بھی کامیاب ہوگئے ۔دوسری جانب ڈیموکریٹک جماعت میں جاری امیدواروں کی دوڑ میں برنی سینڈرز نے غیر متوقع طور پر مشی گن میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ مسیسپی… Continue 23reading ٹرمپ مزید تین ریاستوں میں کامیاب،ہیلری کی مجموعی برتری میں بھی اضافہ

میزائل تجربات کرنے پر امریکا کا ایران کے خلاف کارروائی کا اعلان

datetime 9  مارچ‬‮  2016

میزائل تجربات کرنے پر امریکا کا ایران کے خلاف کارروائی کا اعلان

تل ابیب (نیوز ڈیسک)امریکا نے ایران کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کے تجربے کی مذمت کرتے ہوئے اس کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے دورے کے موقع پر امریکا کے نائب صدرجوبائیڈن نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اگرا یران کی جانب… Continue 23reading میزائل تجربات کرنے پر امریکا کا ایران کے خلاف کارروائی کا اعلان

یمن میں حوثی باغیوں کی معاونت کے لیے فوج بھیجنے پر غور کر رہے ہیں،ایرانی ڈپٹی آرمی چیف

datetime 9  مارچ‬‮  2016

یمن میں حوثی باغیوں کی معاونت کے لیے فوج بھیجنے پر غور کر رہے ہیں،ایرانی ڈپٹی آرمی چیف

تہران(نیوز ڈیسک)یران نے شام میں صدر بشارالاسد کی حکومت بچانے کی طرز پر شام کی مادی اور معنوی امداد کی طرز پر یمن میں حکومت مخالف حوثی باغیوں کی مدد کا اشارہ دیا ہے اور کہا ہے کہ تہران یمن میں حوثیوں کی ہرممکن مدد جاری رکھے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی ڈپٹی آرمی… Continue 23reading یمن میں حوثی باغیوں کی معاونت کے لیے فوج بھیجنے پر غور کر رہے ہیں،ایرانی ڈپٹی آرمی چیف

سعودی عرب ، موبائل کے کاروبار سے غیرملکیوں کی بے دخلی کا فیصلہ

datetime 9  مارچ‬‮  2016

سعودی عرب ، موبائل کے کاروبار سے غیرملکیوں کی بے دخلی کا فیصلہ

الریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر محنت ڈاکٹر مفرج بن سعد الحقبانی نے مملکت میں موبائل کی فروخت اور مرمت کے پیشے کو سعودی مرد و خواتین شہریوں کے لیے مخصوص کردیا ہے۔سعودی اخبار نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ متن کے مطابق مذکورہ پیشے سے متعلق سرگرمیوں میں مصروف حلقوں کو یکم جمادی الثانی 1437… Continue 23reading سعودی عرب ، موبائل کے کاروبار سے غیرملکیوں کی بے دخلی کا فیصلہ

امریکی فیڈرل ریزرو بینک سے بنگلہ دیش کے 100 ملین ڈالر غائب

datetime 9  مارچ‬‮  2016

امریکی فیڈرل ریزرو بینک سے بنگلہ دیش کے 100 ملین ڈالر غائب

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ہیکروں نے مبینہ طور پر امریکا کے فیڈرل ریزرو بینک آف نیویارک سے بنگلہ دیش کے تقریبا ایک سو ملین ڈالر چوری کر لیے ۔ بنگلہ دیشی حکومت اب اس امریکی بینک کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایسا شاذو نادر ہی سننے کو ملتا ہے کہ… Continue 23reading امریکی فیڈرل ریزرو بینک سے بنگلہ دیش کے 100 ملین ڈالر غائب

یورپ کی جانب ہجرت ختم،کئی ممالک نے سرحدیں بند کر دیں

datetime 9  مارچ‬‮  2016

یورپ کی جانب ہجرت ختم،کئی ممالک نے سرحدیں بند کر دیں

برسلز(نیوز ڈیسک) سلووینیہ، سربیا اور کروشیا نے ویزے کے بغیر مغربی یورپ کی جانب سفر کرنے والے تارکین وطن کے لیے اپنی سرحدیں بند کرنے کا اعلان کردیا گزشتہ برس گیارہ لاکھ سے زائد تارکین وطن انہی ممالک سے گزر کر مغربی یورپ پہنچے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشرقی یورپی ممالک کی جانب سے تارکین وطن… Continue 23reading یورپ کی جانب ہجرت ختم،کئی ممالک نے سرحدیں بند کر دیں

لاکھوں شامی بچے بھوک اورابتری کا شکار ہیں،عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن

datetime 9  مارچ‬‮  2016

لاکھوں شامی بچے بھوک اورابتری کا شکار ہیں،عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن

دمشق(نیوز ڈیسک) چوں کی عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کے محصور علاقوں میں لاکھوں بچے بھوک کا شکار ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امدادی تنظیم ’سیو دی چلڈرن‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ تقریباً ڈھائی لاکھ بچے انتہائی برے حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading لاکھوں شامی بچے بھوک اورابتری کا شکار ہیں،عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن