اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکہ پر قیا مت ٹو ٹ پڑی ، بڑا نقصان صدر اوبا ما نے بھی حکم جا ری کر دیا

datetime 27  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آن لائن)امریکا کے صدر براک اوباما نے ریاست ویسٹ ورجینیا کو تباہ کن سیلاب کے باعث آفت زدہ قرار دیتے ہوئے متاثرہ علاقوں میں امداد روانہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ریاست ویسٹ ورجینیا میں سیلاب کو صدی کا بدترین سیلاب قرار دیا جا رہا ہے۔ جس کے نتیجے میں دو درجن سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ریاست کی پچپن میں سے چوالیس کاؤنٹیز میں ناگہانی صورت حال کا اعلان کیا گیا ہے۔ سیلاب سے 100 سے زیادہ گھر تباہ جبکہ طوفان سے بتیس ہزار سے زیادہ افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔ وائٹ ہاؤس سے جاری ایک بیان کے مطابق گورنر کی درخواست پر صدر نے تین سب سے زیادہ متاثر ہونے والی کائنٹیز کاناوا، نیکولس اور گرین برائر میں امداد بھیجنے کا حکم دیا ہے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…