30لاکھ افغان مہاجرین کی ملک بدری،فیصلے کی گھڑی آگئی
اسلام آباد (این این آئی) حکومت کی جانب سے ملک میں 30لاکھ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی توسیعی مدت تیس جون 2016ء کو اختتام پذیر ہو گی ۔ وزارت سیفران کے ترجمان کے مطابق حکومت نے ملک بھر میں تیس لاکھ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں عارضی طور پر توسیع کی… Continue 23reading 30لاکھ افغان مہاجرین کی ملک بدری،فیصلے کی گھڑی آگئی