اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

تارکین وطن کا معاملہ،اٹلی اور آسٹریا میں ٹھن گئی،شدید ردعمل

datetime 29  اپریل‬‮  2016

تارکین وطن کا معاملہ،اٹلی اور آسٹریا میں ٹھن گئی،شدید ردعمل

روم(نیوزڈیسک) اطالوی وزیر اعظم ماتیو رینزی نے آسٹریا کی جانب سے دونوں ممالک کے مابین سرحدی راستہ بند کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک شرمناک اقدام قرار دیا ہے۔ اٹلی اور آسٹریا کی سرحد ایلپس کے پہاڑی سلسلے میں ملتی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق اطالوی وزیر اعظم نے یہ بیان آسٹریا… Continue 23reading تارکین وطن کا معاملہ،اٹلی اور آسٹریا میں ٹھن گئی،شدید ردعمل

بھارتی حکومت نے جنسی جرائم میں ملوث افراد کو سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 29  اپریل‬‮  2016

بھارتی حکومت نے جنسی جرائم میں ملوث افراد کو سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک) بھارت کے ایک وزیر کے مطابق حکومت جنسی جرائم میں ملوث افراد کا رجسٹر شائع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے،مختلف وزارتوں کے ساتھ مشاورت کے بعد ہدایات تیار کی جا رہی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں یہ بات داخلہ امور کی جونیئر وزیر کرن رجیجو کے حوالے سے… Continue 23reading بھارتی حکومت نے جنسی جرائم میں ملوث افراد کو سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا

کس ملک کی کرنسی نے دنیا کے خوبصورت ترین نوٹ کا ایوارڈ جیت لیا؟جانئے

datetime 29  اپریل‬‮  2016

کس ملک کی کرنسی نے دنیا کے خوبصورت ترین نوٹ کا ایوارڈ جیت لیا؟جانئے

ولنگٹن (نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کے 5 ڈالر کے کرنسی نوٹ نے دنیا کے خوبصورت ترین نوٹ کا ایوارڈ جیت لیانیوزی لینڈ کا ایوارڈ جیتنے والے اس 5 ڈالر کے نوٹ کا رنگ اورنج اور براؤن ہے جس کے سامنے کی طرف قومی ہیرو کوہ پیما سر ایمنڈ ہیلری کی تصویر پرنٹ کی گئی ٗ پیچھے… Continue 23reading کس ملک کی کرنسی نے دنیا کے خوبصورت ترین نوٹ کا ایوارڈ جیت لیا؟جانئے

اسلامی ملک سے تیل کی خریداری انڈیا کو مہنگی پڑ گئی

datetime 28  اپریل‬‮  2016

اسلامی ملک سے تیل کی خریداری انڈیا کو مہنگی پڑ گئی

طرابلس(نیوز ڈیسک)بھارتی جھنڈے کے حامل ایک مال بردار بحری جہاز کو شورش زدہ ملک لیبیا سے غیرقانونی انداز میں خام تیل لے جانے پر اقوام متحدہ نے بلیک لسٹ کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بحری جہاز نے خام تیل اْس بندرگاہ سے حاصل کیا تھا جو حکومتی کنٹرول میں نہیں ہے۔ اِس مال بردار بحری… Continue 23reading اسلامی ملک سے تیل کی خریداری انڈیا کو مہنگی پڑ گئی

افغان صدر کے بیان نے امریکہ کے ہوش اڑا دیئے

datetime 28  اپریل‬‮  2016

افغان صدر کے بیان نے امریکہ کے ہوش اڑا دیئے

ماسکو (نیوز ڈیسک)سابق افغان صدر حامدکرزئی نے کہا ہے کہ امریکی حملے کے بعد افغانستان میں دہشت گردی میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ماسکو میں بین الاقوامی سیکورٹی سے متعلق منعقدہ کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں دہشت گردی افغانستان پرامریکی حملے کے مقابلے میں… Continue 23reading افغان صدر کے بیان نے امریکہ کے ہوش اڑا دیئے

انڈونیشیانے سعودی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 28  اپریل‬‮  2016

انڈونیشیانے سعودی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی حکام نے کہاہے کہ انڈونیشیا نے سعودی عرب کے شہریوں کے لئے 30 روز تک ویزہ سے استثنیٰ کی سہولت فراہم کردی ہے۔سعودی عرب کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق وزارت داخلہ میں تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر محمد بن عبداللہ المرعول کا کہنا تھا کہ انڈونیشیا کے سفر کرنے کے خواہش مند… Continue 23reading انڈونیشیانے سعودی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اصولوں کی خلاف ورزی، اسلامی ملک نے ’’الجزیرہ‘‘ کی نشریات بند کر دیں

datetime 28  اپریل‬‮  2016

اصولوں کی خلاف ورزی، اسلامی ملک نے ’’الجزیرہ‘‘ کی نشریات بند کر دیں

دوحہ(نیوز ڈیسک)خلیجی ریاست قطر میں قائم عربی نیوز ٹیلی وڑن چینل الجزیرہ کے عراق میں آپریشن کے سرکاری اجازت نامے کو حکومت نے منسوخ کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بغداد حکومت نے لائسنس منسوخ کرنے کی وجہ رہنما اصولوں کی خلاف ورزی بیان کی ہے۔ الجزیرہ ٹیلی ویژن کی انتظامیہ نے عراقی حکومت کے اِس… Continue 23reading اصولوں کی خلاف ورزی، اسلامی ملک نے ’’الجزیرہ‘‘ کی نشریات بند کر دیں

امریکہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ ، وائٹ ہاؤس بند

datetime 28  اپریل‬‮  2016

امریکہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ ، وائٹ ہاؤس بند

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی وائٹ ہاؤس کو چوبیس گھنٹوں کے دوران دوسری بار بند کردیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ایگزیکٹیو مینشن کو تالا لگانے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر باراک اوباما بھی موجود ہیں۔ سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا وائٹ ہاؤس کے آس پاس کے… Continue 23reading امریکہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ ، وائٹ ہاؤس بند

روس نے دو اسلامی تنظیموں پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2016

روس نے دو اسلامی تنظیموں پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

جنیوا(نیوز ڈیسک)روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے شام کے دو مضبوط باغی گروپوں کو بلیک لسٹ قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔روس اپنے اتحادی شامی صدر بشارالاسد کی حمایت میں ان دونوں کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دیتا ہے۔ان میں جیش الاسلام تنظیم بھی شامل ہے جو ملک میں گذشتہ پانچ سال سے… Continue 23reading روس نے دو اسلامی تنظیموں پر پابندی کا مطالبہ کر دیا