ایک ہزار گائوں آفت زدہ قرار، یہ گاﺅں کہاں کے ہیں ؟ جانئیے
نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں خشک سالی کے باعث پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ دو برس سے بارش نہ ہونے سے ملک کے دو سو چھپن اضلاع میں تقریباً تینتیس کروڑ لوگ اس برس شدید ترین قحط سے متاثر ہوئے ہیں۔ جنوبی ریاست تیلنگانہ کے شہر حیدر آباد کے باسی بھی پانی کی قلت… Continue 23reading ایک ہزار گائوں آفت زدہ قرار، یہ گاﺅں کہاں کے ہیں ؟ جانئیے