جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

افغان نائب صدر عبدالرشید دوستم نے بھی زبان کھول دی،پاکستان پرسنگین الزام عائد

datetime 21  جون‬‮  2016 |

کابل(آئی این پی )افغان نائب صدر عبدالرشید دوستم نے الزام عائد کیا ہے کہ سراج الدین حقانی پاکستانیخفیہ ایجنسی کی براہ راست حمایت کے ساتھ افغانستان میں جاری پر تشدد واقعات میں ملوث ہے ۔افغان میڈیا کے مطابق افغان مسلح افواج کے ساتھ ایک اجلاس میں عبدالرشید دوستم کا کہناتھاکہ پاکستانی خفیہ ایجنسی حقانی نیٹ ورک کی مدد سے دہشتگرد حملے اورافغانستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں کررہی ہے ۔انکا کہنا تھاکہ طالبان کا منتخب ہونے والا نیا سربراہ مولوی ہیبت اللہ اخوانزاہ کے نائب ملا محمد یعقوب کے پاس کوئی اختیارات نہیں تاہم دوسرے نائب سراج الدین حقانی ایک اہم کھلاڑی ہیں۔عبدالرشید دوستم نے اپریل میں کابل میں وی آئی پی پروٹیکشن یونٹ پرہونے والے حملے سمیت دیگر کاروائیوں میں پاکستانی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے انھیں شدید تنقیدکا نشانہ بنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…