داعش کا اگلا ہدف یورپی ساحل ہیں،اطالوی انٹیلی جنس کا دعویٰ
لندن(نیوزڈیسک) اطالوی انٹیلجنس نے کہاہے کہ داعش آئندہ موسم گرما کی تعطیلات کے دوران یورپ کے ساحلوں پر سیاحوں کودہشت گرد حملوں کا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افریقہ میں قابل اعتماد ذرائع سے اطالوی انٹیلجنس کو ملنے والی رپورٹ میں داعش کھانے پینے کی چیزیں فروخت کرنے والوں… Continue 23reading داعش کا اگلا ہدف یورپی ساحل ہیں،اطالوی انٹیلی جنس کا دعویٰ