ہیتھرو ہوائی اڈے کے قریب طیارے اور ’ڈرون‘ کی ٹکر
ہیتھرو(نیوزڈیسک)لندن کی میٹرو پولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ ہیتھرو ایئر پورٹ پر لینڈنگ سے قبل مسا فر طیارہ ایک ڈرون کے ساتھ ٹکرایا تاہم تمام مسافر محفوظ رہے ہیں۔ حکام کے مطا بق جینیوا سے لندن کے آنے والی برٹش ایئر ویز کی اس پرواز میں 132 مسافر اور پانچ عملے کے ارکان سوار… Continue 23reading ہیتھرو ہوائی اڈے کے قریب طیارے اور ’ڈرون‘ کی ٹکر