واشنگٹن/نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے نیوکلیئر سپلائر گروپ (این ایس جی) کے رکن ممالک سے اگلے ہفتہ سیول میں ہونے والی میٹنگ میں بھارت کی رکنیت کے دعوے کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وہائٹ ہاس کے ترجمان جان کربی نے معمول کی پریس کانفرنس میں بتایا کہ امریکہ کے صدر بارک اوباما نے وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ واشنگٹن دورے میں این ایس جی کی رکنیت کیلئے بھارت کی درخواست کا خیرمقدم کیا تھا۔انہوں نے کہا کہبھارت این ایس جی کی رکنیت حاصل کرلے گا یا نہیں اس کی پیشن گوئی نہیں کی جاسکتی لیکن امریکہ نے بھارت کے داخلہ کی حمایت کو واضح کردیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی



















































