بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

 یورپی یونین چھوڑنے سے برطانوی سلامتی کو خطرہ ہوسکتاہے،کیمرون کا انتباہ

datetime 23  فروری‬‮  2016

 یورپی یونین چھوڑنے سے برطانوی سلامتی کو خطرہ ہوسکتاہے،کیمرون کا انتباہ

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون برطانیہ کو یورپی یونین میں شامل رکھنے کے لیے مہم کی قیادت کریں گے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیوڈ کیمرون نے گزشتہ روز خبردار کیا کہ یورپی یونین کو چھوڑنے کے حق میں ووٹ برطانیہ کی معاشی صورتحال اور قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔یورپی یونین میں شامل… Continue 23reading  یورپی یونین چھوڑنے سے برطانوی سلامتی کو خطرہ ہوسکتاہے،کیمرون کا انتباہ

آٹھ سو سے زائد جرمن شہری داعش میں شمولیت کے لیے شام و عراق جا چکے ہیں، مقامی میڈیا کا دعویٰ

datetime 23  فروری‬‮  2016

آٹھ سو سے زائد جرمن شہری داعش میں شمولیت کے لیے شام و عراق جا چکے ہیں، مقامی میڈیا کا دعویٰ

برلن(نیوز ڈیسک)آٹھ سو سے زائد جرمن شہریوں کے بارے میں خطرناک دعویٰ،خطرے کی گھنٹی بج گئی،اکثریت جرمنی واپس پہنچ گئی-جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ اور دیگر شدت پسند تنظیموں کا ساتھ دینے کے لیے جرمنی سے آٹھ سو سے زائد افراد شام و عراق جا چکے ہیں۔ اخبار ڈی ویلٹ نے… Continue 23reading آٹھ سو سے زائد جرمن شہری داعش میں شمولیت کے لیے شام و عراق جا چکے ہیں، مقامی میڈیا کا دعویٰ

روس ،امریکا کا جنگ بندی معاہدہ ،شامی صدر بشار الاسد نے اپنا فیصلہ سنادیا

datetime 23  فروری‬‮  2016

روس ،امریکا کا جنگ بندی معاہدہ ،شامی صدر بشار الاسد نے اپنا فیصلہ سنادیا

دمشق(نیوز ڈیسک)شامی صدر بشار الاسد نے باغی گروپوں کے ساتھ ہفتہ 27 فروری سے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے نے یہ بات شام کے وزیرخارجہ کے حوالے سے بتائی ،شامی وزیرخارجہ ولید المعلم نے کہاکہ امریکا اور روس شام میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے کی راہ ہموار کرنے… Continue 23reading روس ،امریکا کا جنگ بندی معاہدہ ،شامی صدر بشار الاسد نے اپنا فیصلہ سنادیا

اعلیٰ افسران سمیت 68 ایرانی فوجی شام میں ہلاک،پاکستانی بھی مدد کو پہنچ گئے

datetime 23  فروری‬‮  2016

اعلیٰ افسران سمیت 68 ایرانی فوجی شام میں ہلاک،پاکستانی بھی مدد کو پہنچ گئے

تہران(این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب کے 68 اہلکار ایک ہفتے کے دوران شامی اپوزیشن کے خلاف ‘داد شجاعت’ دیتے ہوئے شام میں ہلاک ہوئے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق مرنے والے پاسداران انقلاب کے اہلکاروں کی اکثریت شمالی حلب کے مضافات میں ہونے والی خونریز لڑائی میںکام آئے۔ایرانی پاسداران انقلاب نے ہفتے کے روز… Continue 23reading اعلیٰ افسران سمیت 68 ایرانی فوجی شام میں ہلاک،پاکستانی بھی مدد کو پہنچ گئے

فوجی مشقوں سے مسلم ممالک میں عسکری تعاون بہتر ہو گا، سعودی عرب

datetime 23  فروری‬‮  2016

فوجی مشقوں سے مسلم ممالک میں عسکری تعاون بہتر ہو گا، سعودی عرب

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی حکومت نے کہا ہے کہ مشرقی وسطیٰ میں جاری فوجی مشقوں سے مسلم ممالک کے مابین عسکری تعاون میں بہتری پیدا ہو گی۔ چودہ فروری سے دس مارچ تک جاری رہنے والی ان فوجی مشقوں میں پاکستان سمیت بیس ممالک کی افواج شریک ہیں۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی… Continue 23reading فوجی مشقوں سے مسلم ممالک میں عسکری تعاون بہتر ہو گا، سعودی عرب

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کو شامل کرنے کی سخت مخالفت کردی

datetime 23  فروری‬‮  2016

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کو شامل کرنے کی سخت مخالفت کردی

نیویارک (نیوز ڈیسک) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کو شامل کرنے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہاہے کہ اقدام سے چند ممالک کے ذاتی مفادات کو فائدہ ہوگا ۔پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں خطاب کے دور ان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے… Continue 23reading پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کو شامل کرنے کی سخت مخالفت کردی

سعودی عرب میں تیار کیا گیا طیارہ آئندہ برس پرواز بھرے گا

datetime 23  فروری‬‮  2016

سعودی عرب میں تیار کیا گیا طیارہ آئندہ برس پرواز بھرے گا

ریاض (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب میں تیار کیا گیا ملٹری طیارہ آئندہ برس پرواز بھرے گا۔شاہ عبد العزیز سٹی کے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے صدر شہزادہ ترکی بن محمد کے مطابقAN-132یوکرین کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔ اٹھارہ سال کی ڈویلپمنٹ اور ڈیزائن کی تیاری کے بعد سعودی عرب میںمقامی سطح پر ایک… Continue 23reading سعودی عرب میں تیار کیا گیا طیارہ آئندہ برس پرواز بھرے گا

ہنگامہ کتنا مچایا گیا اور مہاجرین کی تعداد کتنی؟رواں برس اب تک کتنے مہاجرین یورپ پہنچے،اعداد و شمار جاری

datetime 23  فروری‬‮  2016

ہنگامہ کتنا مچایا گیا اور مہاجرین کی تعداد کتنی؟رواں برس اب تک کتنے مہاجرین یورپ پہنچے،اعداد و شمار جاری

جنیوا(نیوز ڈیسک)ہنگامہ کتنا مچایا گیا اور مہاجرین کی تعداد کتنی؟رواں برس اب تک کتنے مہاجرین یورپ پہنچے،اعداد و شمار جاری،انٹرنیشنل آرگنائزیشن فارمائیگریشن (آئی ایم او)نے کہاہے کہ رواں برس اب تک ایک لاکھ سے زائد مہاجرین اور تارکین وطن یونان اور اٹلی پہنچ چکے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار… Continue 23reading ہنگامہ کتنا مچایا گیا اور مہاجرین کی تعداد کتنی؟رواں برس اب تک کتنے مہاجرین یورپ پہنچے،اعداد و شمار جاری

روس اور امریکہ کے درمیان شام میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا

datetime 23  فروری‬‮  2016

روس اور امریکہ کے درمیان شام میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)روس اور امریکہ کے درمیان شام میں جنگ بندی کے حوالے سے معاہدے طے پا گیا جو27 فروری کی شب 12 بجے سے نافذ العمل ہوگا جبکہ معاہدے کی رو سے داعش اور النصریٰ کے خلاف شام، روس اور امریکہ کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔۔ امریکی وزارت خارجہ نے شام میں جنگ بندی سے متعلق… Continue 23reading روس اور امریکہ کے درمیان شام میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا