منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغانستان ، بم دھماکہ ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک

datetime 22  فروری‬‮  2016

افغانستان ، بم دھماکہ ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صوبائی پولیس کے ترجمان عبدالخلیل آسید نے بتایا کہ صوبہ بخار کے ضلع باہاراک میں ایک ملا کے گھر کے اندررکھا گیا بم اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں اس کے سمیت… Continue 23reading افغانستان ، بم دھماکہ ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک

سعودی عرب، 32 افراد پر ایران کے لیے جاسوسی پر فردِ جرم عا ئد

datetime 22  فروری‬‮  2016

سعودی عرب، 32 افراد پر ایران کے لیے جاسوسی پر فردِ جرم عا ئد

ریا ض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں ایک خصوصی فوجداری عدالت میں32 مشتبہ افراد کے خلاف یران کے لیے جاسوسی کے الزام میں فرد جرم پیش کردی گئی ہے۔ان کے خلاف یہ فرد جرم سعودی عرب کے انوسٹی گیشن بیورو اور محکمہ استغاثہ نے تیار کی ہے۔ان میں 30 الزام علیہان کا تعلق… Continue 23reading سعودی عرب، 32 افراد پر ایران کے لیے جاسوسی پر فردِ جرم عا ئد

بھارت پر حملہ کرنے والوں کو اسی انداز میں جواب ملے گا، وزیردفاع

datetime 22  فروری‬‮  2016

بھارت پر حملہ کرنے والوں کو اسی انداز میں جواب ملے گا، وزیردفاع

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی ناکامی چھپانے کے لئے بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر نے پاکستان اور چین کیخلاف حسب روایت بڑھکیں مارنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی ۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پاکستان میں پٹھان کوٹ حملے کی ایف آئی آر کے اندراج… Continue 23reading بھارت پر حملہ کرنے والوں کو اسی انداز میں جواب ملے گا، وزیردفاع

امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھا، امریکی اخبارکادعویٰ

datetime 22  فروری‬‮  2016

امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھا، امریکی اخبارکادعویٰ

نیویارک(نیوزڈیسک)ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اوباما انتظامیہ ایٹمی تجربے سے پہلے شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھی ، اس کا مقصد شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا تھا۔امریکی اخبار کے مطابق جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکا خفیہ طور پر یہ… Continue 23reading امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے شمالی کوریا سے مذاکرات پر تیار تھا، امریکی اخبارکادعویٰ

گزشتہ 5 سال کے دوران چین کی اسلحہ فروخت دوگنی ہوگئی

datetime 22  فروری‬‮  2016

گزشتہ 5 سال کے دوران چین کی اسلحہ فروخت دوگنی ہوگئی

بیجنگ(نیوز ڈیسک) ایشیا میں پاکستان چین سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے اورگزشتہ 5 برس کے دوران چین کی اسلحہ برآمدات دو گنا ہو گئی ہیں۔اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق سال 2011ءسے 2015 ءکے درمیان چینی اسلحے کی فروخت دوگنی ہوگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading گزشتہ 5 سال کے دوران چین کی اسلحہ فروخت دوگنی ہوگئی

بھارت جانے اور آنے والے مسافروں کے ویزوں میں توسیع

datetime 22  فروری‬‮  2016

بھارت جانے اور آنے والے مسافروں کے ویزوں میں توسیع

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان اوربھارت کےدرمیان دوستی بس اورسمجھوتا ایکسپریس کی معطلی کے باعث جن مسافروں کےویزوں کی مدت ختم ہو رہی تھی، ان کے لئے خوش خبری ہے کہ دونوں ممالک نےانہیں ویزوں میں توسیع دے دی ہے۔بھارتی ہائی کمیشن کےذرائع کے مطابق دوستی بس اورسمجھوتا ایکسپریس کی معطلی کےباعث جن مسافروں کو بھارتی ویزوں کی… Continue 23reading بھارت جانے اور آنے والے مسافروں کے ویزوں میں توسیع

نیپال میں 5.5شدت کا زلزلہ

datetime 22  فروری‬‮  2016

نیپال میں 5.5شدت کا زلزلہ

کھٹمنڈو(نیوز ڈیسک) مغربی اور مرکزی بیپال بشمول کھٹمنڈو وادی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق گزشتہ شب آنے والے زلزلے کی شدت 5.5ریکارڈ کی گئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق زلزلے کا مرکز ضلع گورکھا تھا جہاں گزشتہ برس… Continue 23reading نیپال میں 5.5شدت کا زلزلہ

ایرانی فوج کے تربیتی کیمپ پرنامعلوم افرادکا حملہ

datetime 22  فروری‬‮  2016

ایرانی فوج کے تربیتی کیمپ پرنامعلوم افرادکا حملہ

تہران(نیوز ڈیسک)ایران میں الحمیدیہ شہر کے نزدیک ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک فوجی کیمپ کو حملے کا نشانہ بنایا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق صوبے کے صدر مقام اہواز اور حمیدیہ کے درمیان شارع عام پر ہونے والی والی یہ کارروائی “عرب اسٹرگل موومنٹ فار لبریشن آف اہواز” کے ایک عسکری ونگ العقاب بریگیڈ نے کی۔بریگیڈ کی… Continue 23reading ایرانی فوج کے تربیتی کیمپ پرنامعلوم افرادکا حملہ

روسی وزیر دفاع مذاکرات کےلئے تہران پہنچ گئے

datetime 22  فروری‬‮  2016

روسی وزیر دفاع مذاکرات کےلئے تہران پہنچ گئے

تہران(نیوز ڈیسک) روسی وزیر دفاع دوطرفہ تعاون میں توسیع اور علاقہ کی صورتحال پر ایرانی حکام سے بات چیت کےلئے تہران پہنچے ہیں۔ روسی وزیر دفاع سرگئی شویگو تہران میں اپنے قیام کے دوران اپنے ایرانی ہم منصب سے مذاکرات کے علاوہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے بھی ملاقات کریں گے۔خیال… Continue 23reading روسی وزیر دفاع مذاکرات کےلئے تہران پہنچ گئے