بڑے یورپی ملک نے نئے آنیوالے تیس ہزار تارکین وطن کو کام پر لگادیا
میو نخ ( آ ئی این پی)جرمنی میں مہاجرین اور ترک وطن کے وفاقی دفتر کے مطابق لاکھوں مہاجرین کی آمد کے بعد ملک میں نہ صرف روزگار کے بہت سے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں بلکہ اب تک تیس ہزار سے زائد مہاجرین کو ملازمتیں مل بھی چکی ہیں۔جرمنی کے وفاقی ادارہ برائے روزگار… Continue 23reading بڑے یورپی ملک نے نئے آنیوالے تیس ہزار تارکین وطن کو کام پر لگادیا











































