سطح سمندر میں اضافہ کی پیش گوئیاں سچ ثابت،پانچ جزائر غرق،بڑے بڑے شہروں کا مستقبل بھی داؤ پر لگ گیا
کینبرا(این این آئی)آسٹریلوی محققین نے کہاہے کہ سطح سمندر کے بلند ہونے اور زمین کے کٹاؤ کے باعث بحرالکاہل میں واقع پانچ چھوٹے جزیرے غرق ہوگئے ہیں۔زیرآب ہونے والے جزیرے جزائرسولومون کا حصہ تھے اور یہاں انسان آباد نہیں تھے۔لیکن چھ دیگر جزیروں کی زمین بھی سمندر کا حصہ بن گئی جس سے کئی دیہات… Continue 23reading سطح سمندر میں اضافہ کی پیش گوئیاں سچ ثابت،پانچ جزائر غرق،بڑے بڑے شہروں کا مستقبل بھی داؤ پر لگ گیا