پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حجاج کو روکنے کی بھاری قیمت ،ایران نے سعودی عرب کو خطرناک انتباہ کردیا

datetime 3  جون‬‮  2016

حجاج کو روکنے کی بھاری قیمت ،ایران نے سعودی عرب کو خطرناک انتباہ کردیا

تہران(نیوز ڈیسک)‎ ایران کی حج سے متعلق امور کی نگرانی کرنے والی تنظیم کے سربراہ سعید اوہادی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو علم ہے کہ اسے حجاج کو روکنے کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی ، ایران نے اپنے شہریوں کو رواں برس حج کے لیے نہ بھیجنے کا باقاعدہ اعلان کرتے… Continue 23reading حجاج کو روکنے کی بھاری قیمت ،ایران نے سعودی عرب کو خطرناک انتباہ کردیا

ہر بالغ شخص کو ماہانہ ڈھائی ہزار ڈالر فراہمی ،یورپی ملک میں بڑا اعلان،عوام کا جوش و خروش عروج پر

datetime 3  جون‬‮  2016

ہر بالغ شخص کو ماہانہ ڈھائی ہزار ڈالر فراہمی ،یورپی ملک میں بڑا اعلان،عوام کا جوش و خروش عروج پر

برن(نیوز ڈیسک)‎ ہر بالغ شخص کو ماہانہ ڈھائی ہزار ڈالر فراہمی ،یورپی ملک میں بڑا اعلان،ریفرنڈم کے لئے عوام کا جوش و خروش عروج پر،سوئٹزرلینڈ میں پانچ جون کو ایک ریفرنڈم کا انعقاد ہو رہا ہے، جس میں سوئس عوام اس بارے میں فیصلہ کریں گے کہ ملک بھر میں ہر بالغ شخص چاہے وہ… Continue 23reading ہر بالغ شخص کو ماہانہ ڈھائی ہزار ڈالر فراہمی ،یورپی ملک میں بڑا اعلان،عوام کا جوش و خروش عروج پر

ملا ہیبت اللہ کی ہیبت ،امریکہ نے اپنے خوف کااظہار کردیا

datetime 3  جون‬‮  2016

ملا ہیبت اللہ کی ہیبت ،امریکہ نے اپنے خوف کااظہار کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)‎ امریکا نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے نئے سربراہ کے انتخاب کے بعد اب امن مذاکرات کا انعقاد مشکل نظر آرہا ہے ٗملا ہیبت اللہ ایک سخت گیر لیڈر ہیں جنہیں مذاکرات میں دلچسپی نہیں ۔افغانستان میں امریکی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل چارلس کلیولینڈ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغانستان… Continue 23reading ملا ہیبت اللہ کی ہیبت ،امریکہ نے اپنے خوف کااظہار کردیا

ایرانی تیل نہ بکنے والا سودا ۔۔۔۔،امریکی اخباروال سٹریٹ جرنل کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  جون‬‮  2016

ایرانی تیل نہ بکنے والا سودا ۔۔۔۔،امریکی اخباروال سٹریٹ جرنل کے حیرت انگیز انکشافات

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)‎ ایران کے اپنے نیوکلیئر پروگرام سے دست بردار ہونے کے پس منظر میں تہران اور بڑی طاقتوں کے درمیان تاریخی قرار دیے جانے والے معاہدے کے باوجود ایرانی تیل کے بحری جہازوں کی قسمت نہیں جاگی۔معاہدے کے تحت تہران پر سے پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد، امریکی رکاوٹوں کی دیوار نے تیل کی… Continue 23reading ایرانی تیل نہ بکنے والا سودا ۔۔۔۔،امریکی اخباروال سٹریٹ جرنل کے حیرت انگیز انکشافات

متنازعہ ٹیکسی سروس اْوبر کے بارے میں سعودی عرب کے اعلان نے ہلچل مچادی

datetime 3  جون‬‮  2016

متنازعہ ٹیکسی سروس اْوبر کے بارے میں سعودی عرب کے اعلان نے ہلچل مچادی

الریاض* متنازعہ ٹیکسی سروس اْوبر کے بارے میں سعودی عرب کے اعلان نے ہلچل مچادی،سعودی عرب نے متنازعہ ٹیکسی سروس اْوبر میں 3.5 ارب ڈالر کی بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس طرح اس ٹیکسی سروس کمپنی کی قدر و قیمت بڑھ کر 62.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔… Continue 23reading متنازعہ ٹیکسی سروس اْوبر کے بارے میں سعودی عرب کے اعلان نے ہلچل مچادی

ترکی کیخلاف جرمن پارلیمان میں قرار داد منظور، دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ

datetime 2  جون‬‮  2016

ترکی کیخلاف جرمن پارلیمان میں قرار داد منظور، دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ

برلن/انقرہ(آئی این پی)جرمنی کی پارلیمان نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پہلی جنگِ عظیم کے دوران عثمانی ترکوں کے ہاتھوں آرمینی باشندوں کا قتلِ عام نسل کشی تھی دوسری جانب ترکی نے جرمنی کے ایوانِ زیریں کی اس قرارداد کی سخت مخالفت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس… Continue 23reading ترکی کیخلاف جرمن پارلیمان میں قرار داد منظور، دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ

ہلیری کلنٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ پر تیراندازی

datetime 2  جون‬‮  2016

ہلیری کلنٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ پر تیراندازی

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ہلیری کلنٹن نے ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ پر تیر اندازی کر دی۔،نیوجرسی میں صدارتی مہم کے دوران ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار کو ’فراڈ‘کہہ دیا۔نیویارک کے اٹارنی جنرل ڈونلڈ ٹرمپ پر فراڈ کا مقدمہ درج کر رہے ہیں، ٹرمپ… Continue 23reading ہلیری کلنٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ پر تیراندازی

اسلامی ملک کااپنے شہریوں کو رواں برس حج کیلئے نہ بھیجنے کا باقاعدہ اعلان ،سعودی عرب کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی

datetime 2  جون‬‮  2016

اسلامی ملک کااپنے شہریوں کو رواں برس حج کیلئے نہ بھیجنے کا باقاعدہ اعلان ،سعودی عرب کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی

تہران(آئی این پی) ایران نے اپنے شہریوں کو رواں برس حج کے لیے نہ بھیجنے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے اس فیصلے کا الزام سعودی عرب پر عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب عازمین حج کو مناسب سیکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی حج سے… Continue 23reading اسلامی ملک کااپنے شہریوں کو رواں برس حج کیلئے نہ بھیجنے کا باقاعدہ اعلان ،سعودی عرب کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی

مفتی اعظم سعودی عرب کا ایران کو دو ٹوک جواب

datetime 2  جون‬‮  2016

مفتی اعظم سعودی عرب کا ایران کو دو ٹوک جواب

مکہ مکرمہ (این این آئی ) مفتی اعظم سعودی عرب الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے ایران کی طرف سے حج سے متعلق قانونی تقاضوں اور لاگو ضوابط کی پابندی سے انکار کرنے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی خدمت اور ا ن کے انتظامات چلانے کی ذمہ… Continue 23reading مفتی اعظم سعودی عرب کا ایران کو دو ٹوک جواب