جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

امریکی ایئرپورٹ پر حملہ

datetime 11  جون‬‮  2016 |

ٹیکساس(آئی این پی) امریکہ کے شہرڈیلاس میں لوفیلڈ ایئر پورٹ پر فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہو گیا جس کے بعد ایئر پورٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا، فائرنگ کے بعد ایئر پورٹ اور ملحقہ علاقوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کے شہرڈیلاس میں لوفیلڈ ایئر پورٹ پر فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔واقعے کے بعد پولیس نے سامان وصول کرنے والے لاؤنچ کو خالی کرا لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…