صادق خان کو امریکہ آنے کی اجازت ہو گی، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ لندن کے نومنتخب میئر امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر ان کی مجوزہ پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔اپنے عقیدے کے سبب لندن کے نو منتخب میئر صادق خان نے اپنے خدشات کا اظہار کیا تھا کہ… Continue 23reading صادق خان کو امریکہ آنے کی اجازت ہو گی، ڈونلڈ ٹرمپ