منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹرمپ نے پوپ کو بھی سنا دیں، میکسیکو حکومت کا مہرہ قراردیدیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

ٹرمپ نے پوپ کو بھی سنا دیں، میکسیکو حکومت کا مہرہ قراردیدیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)پوپ فرانسس نے صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں کہا ہے کہ جو شخص دیواریں کھڑی کرے اور پل کا کردار ادا نہ کرے وہ عیسائی نہیں ہوسکتا۔اس پر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پوپ بہت اچھے آدمی اور اچھا عیسائی ہیں۔ لیکن کسی مذہبی رہنما کو… Continue 23reading ٹرمپ نے پوپ کو بھی سنا دیں، میکسیکو حکومت کا مہرہ قراردیدیا

گزشتہ سات ماہ میں غیر ملکیوں کو ڈھائی لاکھ ملازمتیں ملیں

datetime 18  فروری‬‮  2016

گزشتہ سات ماہ میں غیر ملکیوں کو ڈھائی لاکھ ملازمتیں ملیں

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں 2015 کی دوسری ششماہی میں ہرمہینے غیرملکیوں کواوسطا 44100 ملازمتیں ملیں جبکہ پوری ششماہی میں 256600غیرملکیوں کو ملازمتیں ملیں۔جمعرات کو سعودی ذرائع ابلاغ نے سعودی محکمہ شماریات کے حوالہ سے بتایاکہ اس عرصہ کے دوران 682200 افراد بے روزگارتھے جن میں سے 33200 غیر ملکی تھے۔ رپورٹ کے مطابق2015 کی… Continue 23reading گزشتہ سات ماہ میں غیر ملکیوں کو ڈھائی لاکھ ملازمتیں ملیں

متحدہ عرب امارت ،فجیرہ میں شدید بارشیں ،ژالہ باری

datetime 18  فروری‬‮  2016

متحدہ عرب امارت ،فجیرہ میں شدید بارشیں ،ژالہ باری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارت کی مشرقی ریاست فجیرہ اور قریبی علاقوں میں شدید بارشیں اور ژالہ باری کے باعث زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی اور پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق تین دن سے جاری موسلادھار بارشوں اور ژالہ باری کے باعث پہاڑوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے… Continue 23reading متحدہ عرب امارت ،فجیرہ میں شدید بارشیں ،ژالہ باری

ترکی،سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیر طلب

datetime 18  فروری‬‮  2016

ترکی،سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیر طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترکی نیانقرہ بم دھماکوں پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں کو طلب کر لیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انقرہ بم دھماکوں کے بعد سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں کو طلب کر لیا ہے۔ اس سے قبل ترک وزیر اعظم داؤداحمد اوغلو… Continue 23reading ترکی،سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیر طلب

مصر کا خلیجی ممالک کے لیے فوج روانہ کرنے کااعلان

datetime 18  فروری‬‮  2016

مصر کا خلیجی ممالک کے لیے فوج روانہ کرنے کااعلان

قاہرہ(نیوز ڈیسک) مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ درخواست موصول ہونے پر ملکی افواج خلیجی ممالک بغیر کسی ہچکچاہٹ کے روانہ کی جا سکتی ہیں۔غیرملکی خبررسان ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ قاہرہ حکومت ان ممالک کی سلامتی کی خاطر تمام تر اقدامات اٹھانے کے لیے ہمہ وقت تیار… Continue 23reading مصر کا خلیجی ممالک کے لیے فوج روانہ کرنے کااعلان

روسی طیاروں کو روکنے کے لیے برطانوی فضائیہ کی پہلی مرتبہ کارروائی

datetime 18  فروری‬‮  2016

روسی طیاروں کو روکنے کے لیے برطانوی فضائیہ کی پہلی مرتبہ کارروائی

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ برطانوی فضائی حدود کی طرف بڑھتے ہوئے دو روسی بمبار طیاروں کو روکنے کے لیے برطانوی فضائیہ کے ٹائفون طیاروں کو اڑایا گیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی فضائیہ کے طیاروں کو سکیورٹی الرٹ کے بعد برطانوی کاو ¿نٹی لنکن شائر میں واقع کونگسبائی کے فضائی… Continue 23reading روسی طیاروں کو روکنے کے لیے برطانوی فضائیہ کی پہلی مرتبہ کارروائی

ترکی میں دوسرے روز بھی فوجی قافلے پرحملہ،سات سیکورٹی اہلکار ہلاک

datetime 18  فروری‬‮  2016

ترکی میں دوسرے روز بھی فوجی قافلے پرحملہ،سات سیکورٹی اہلکار ہلاک

انقرہ(نیوز ڈیسک)ترکی میں دوسرے روز بھی کرداکثریتی علاقے میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں سات اہلکار ہلاک ہوگئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا کہ ملک کے جنوب مشرقی کرد اکثریتی علاقے میں ایک دھماکے کے نتیجے میں سات سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ، جب کہ… Continue 23reading ترکی میں دوسرے روز بھی فوجی قافلے پرحملہ،سات سیکورٹی اہلکار ہلاک

شام ، ڈرون حملہ 34 افراد ہلاک

datetime 18  فروری‬‮  2016

شام ، ڈرون حملہ 34 افراد ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں امریکی ڈرون حملہ میں 34افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرون طیارے نے جنگجووں کی موجودگی کی اطلاع پر دمشق کے نواح میں حملہ کیا جس سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔… Continue 23reading شام ، ڈرون حملہ 34 افراد ہلاک

امریکا ، ٹیکساس یونیورسٹی میں طلبہ کو کلاسوں میں اسلحہ رکھنے کی اجازت

datetime 18  فروری‬‮  2016

امریکا ، ٹیکساس یونیورسٹی میں طلبہ کو کلاسوں میں اسلحہ رکھنے کی اجازت

ٹیکساس(نیوز ڈیسک)امریکا کی جنوبی ریاست ٹیکساس کی یونی ورسٹی نے اپنے طلبہ کو اس بات کی اجازت دے دی ہے کہ وہ کلاس روم میں اپنے پاس آتشی اسلحہ رکھ سکتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یونی ورسٹی انتظامیہ کا کہنا تھاکہ یہ ناپسندیدہ قدم انتہائی مجبوری کی حالت میں اٹھایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading امریکا ، ٹیکساس یونیورسٹی میں طلبہ کو کلاسوں میں اسلحہ رکھنے کی اجازت