منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی فضائیہ روسی سرحد کے قریب مشقیں کریں گی

datetime 17  فروری‬‮  2016

امریکی فضائیہ روسی سرحد کے قریب مشقیں کریں گی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی فضائیہ مئی 2016 میں 6 ایف۔15 جنگی طیاروں کو فن لینڈ کے ساتھ مشترکہ مشقوں میں حصہ لینے کے لئے بھیجے گی۔امریکی ٹی وی چینل سی این این نے فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ مشقیں امریکا کی تجویز پر کی جائیں گی۔ اس سے پہلے بھی امریکا اور… Continue 23reading امریکی فضائیہ روسی سرحد کے قریب مشقیں کریں گی

شام نے محاصرہ زدہ علاقوں تک عالمی امدادپہنچانے کی اجازت دیدی

datetime 17  فروری‬‮  2016

شام نے محاصرہ زدہ علاقوں تک عالمی امدادپہنچانے کی اجازت دیدی

جنیوا(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ شامی حکومت نے فوجی محاصرے کے شکار سات مقامات میں امدادی سامان پہنچانے کی اجازت دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کی ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے شام کے لیے خصوصی ایلچی ”اسٹیفن ڈی مسٹورا“ کے دورہ… Continue 23reading شام نے محاصرہ زدہ علاقوں تک عالمی امدادپہنچانے کی اجازت دیدی

افضل گرو کی پھانسی کو غلط کہنا یا پاکستان کے حق میں نعرے بازی غداری نہیں ہے‘ سابق بھارتی اٹارنی جنرل

datetime 17  فروری‬‮  2016

افضل گرو کی پھانسی کو غلط کہنا یا پاکستان کے حق میں نعرے بازی غداری نہیں ہے‘ سابق بھارتی اٹارنی جنرل

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارت کے ممتاز قانون دان اور سابق اٹارنی جنرل سولی سوراب جی نے کہا ہے کہ افضل گرو کی پھانسی کو غلط کہنا یا پاکستان کے حق میں نعرے بازی غداری کے ضمن میں نہیں آتے ہاں البتہ یہ افسوسناک ضرور ہے۔ بھارتی اخبار کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سولی سوراب… Continue 23reading افضل گرو کی پھانسی کو غلط کہنا یا پاکستان کے حق میں نعرے بازی غداری نہیں ہے‘ سابق بھارتی اٹارنی جنرل

سپےن کے سفےر سے بھی رہا نہ گیا، پاکستان کی اہم سیاسی جماعت کی بھرپور تعریف

datetime 17  فروری‬‮  2016

سپےن کے سفےر سے بھی رہا نہ گیا، پاکستان کی اہم سیاسی جماعت کی بھرپور تعریف

لاہور (نیوز ڈیسک) سپین کے سفیر کارلوس سی زرمورالز نے اعزازی کونسل جنرل ظہیر سلام کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماو سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری اور سا بق صدر پی ٹی آئی پنجاب اعجاز احمد چو ہدری سے ملاقات کی ،ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی ،ملاقات میں پاکستان اور سپین… Continue 23reading سپےن کے سفےر سے بھی رہا نہ گیا، پاکستان کی اہم سیاسی جماعت کی بھرپور تعریف

سعودی سفارت خانے پر حملہ ،ایران نے اپناوعدہ پورا کردیا

datetime 17  فروری‬‮  2016

سعودی سفارت خانے پر حملہ ،ایران نے اپناوعدہ پورا کردیا

تہران (نیوزڈیسک) ایرانی قومی سلامتی کی سپریم کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے بتایا ہے کہ سعودی سفارت خانے پر حملہ کرنے والوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا ہے جہاں ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔ شمخانی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ حکومت تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملے کے… Continue 23reading سعودی سفارت خانے پر حملہ ،ایران نے اپناوعدہ پورا کردیا

روس ایران کی حمایت میں کھل کرسامنے آگیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 17  فروری‬‮  2016

روس ایران کی حمایت میں کھل کرسامنے آگیا،دھماکہ خیز اعلان

ماسکو (نیوز ڈیسک)روسی وزیردفاع سیرگی شویگو نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ مل کر مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق اپنے ایرانی ہم منصب حسین دھقان کے ہمراہ ماسکو میں ایک مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزیردفاع… Continue 23reading روس ایران کی حمایت میں کھل کرسامنے آگیا،دھماکہ خیز اعلان

صرف 50درہم کالالچ ،پاکستانی کے خواب مٹی میں مل گئے

datetime 17  فروری‬‮  2016

صرف 50درہم کالالچ ،پاکستانی کے خواب مٹی میں مل گئے

دبئی (نیوز ڈیسک) صرف 50درہم کے لالچ نے پاکستانی شہری کو تین سال کے لیے دبئی کی جیل پہنچادیا جس سے زندگی کے سارے خواب مٹی میں مل گئے ، فاضل عدالت نے 29سالہ ایچ اے کو شراب پینے پر ایک ماہ اضافی قید کی سزابھی سنائی جس کے مکمل ہونے کے بعد ڈی پورٹ… Continue 23reading صرف 50درہم کالالچ ،پاکستانی کے خواب مٹی میں مل گئے

سپین کی شہریت اب باآسانی اور آن لائن حاصل کی جا سکے گی،نئے قواعد کی منظوری دیدی گئی

datetime 17  فروری‬‮  2016

سپین کی شہریت اب باآسانی اور آن لائن حاصل کی جا سکے گی،نئے قواعد کی منظوری دیدی گئی

بارسلونا(نیوزڈیسک)سپین کی وفاقی کابینہ نے جمعہ کے روز سپین کی شہریت کے حصول کے نئے قوائد و ضوابط کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے بعد اب سپین میں مقیم تارکین وطن، انٹرنیٹ کے ذریعہ اپنی شہریت کی درخواست جمع کروا دیں گے۔ کابینہ اجلاس کے بعد وزیر انصاف رافاعیل کاتالا نے صحافیوں سے بات… Continue 23reading سپین کی شہریت اب باآسانی اور آن لائن حاصل کی جا سکے گی،نئے قواعد کی منظوری دیدی گئی

ممبئی کے مشہور شینا بورا قتل کیس میں میڈیا کی معروف شخصیت پیٹر مکھرجی کیخلاف قتل کا مقدمہ درج

datetime 17  فروری‬‮  2016

ممبئی کے مشہور شینا بورا قتل کیس میں میڈیا کی معروف شخصیت پیٹر مکھرجی کیخلاف قتل کا مقدمہ درج

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کے مرکزی تفتیشی ادارے سی بی آئی نے ممبئی کے مشہور شینا بورا قتل کیس میں میڈیا کی معروف شخصیت پیٹر مکھرجی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ۔بھارتی میڈیاکے مطابق شینا بورا قتل کیس میں پیٹر مکھرجی کی اہلیہ اندرانی مکھرجی پہلے ہی اہم ملزم ہیں جبکہ اب میڈیا… Continue 23reading ممبئی کے مشہور شینا بورا قتل کیس میں میڈیا کی معروف شخصیت پیٹر مکھرجی کیخلاف قتل کا مقدمہ درج