منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عظیم باکسرمحمدعلی کا جنازہ پوری دنیامیں براہ راست دکھایاجائیگا،تفصیلات جاری

datetime 8  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لوئی ویل(آن لائن)محمد علی اور اداکار وِل سمتھ ایک تقریب میں اداکار وِل سمتھ نے محمد علی کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کیا ہیبرطانیہ کے سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپیئن لینوکس لیوس اور اداکار وِل سمتھ جمعے کو سابق عالمی چیمپیئن محمد علی کے جنازے کو کندھا دیں گے۔لندن میں پیدا ہونے والے 50 سالہ لیوس 1999 میں عالمی چیمپیئن بنے تھے جبکہ 47 سالہ امریکی اداکار سمتھ نے 2001 میں محمد علی کی زندگی پر بننے والی فلم ’علی‘ میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔تین مرتبہ ہیوی ویٹ چیمپیئن بننے والے محمد علی گذشتہ جمعے کو ایریزونا کے شہر فینکس میں طویل علالت کے بعد 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ان کا جنازہ ان کے آبائی شہر لوئی ویل سے اٹھایا جائے گا۔جنازے کی عوامی تقریب میں کئی عالمی رہنما، مختلف ممالک کے سربراہان اور مشہور شخصیات حصہ لیں گی اور اسے پوری دنیا میں براہ راست دکھایا جائے گا۔ یہ تقریب برطانوی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہو گی۔۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…