منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مسلمانوں کی پہلی عبادت گاہ اور دنیا کی سب سے بڑی مسجد کو نسی ہے ؟نام سامنے آگیا

datetime 8  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ المکرمہ ( آن لائن ) مکہ المکرمہ میں واقع مسجدالحرام دنیا کی سب سے بڑی اور پہلی مسجد ہے ، یہی مسلمانوں کا سب سے مقدس مقام خانہ کعبہ بھی واقع ہے۔مسلمانوں کی پہلی عبادت گاہ مسجد الحرام مکہ المکرمہ میں واقع ہے، مسجد الحرام 88 اعشاریہ 2 ایکڑ کے رقبے تک پھیلی ہوئی ہے۔ مسجد کے درمیان میں بیت اللہ یعنی خانہ کعبہ واقع ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی اس مسجد میں حج کے دوران لاکھوں افراد سما سکتے ہیں۔ اپنی طرز تعمیر کی وجہ سے یہ دنیا کی سب سے مہنگی ترین مسجد بھی ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی چھتری بھی مسجد الحرام میں نصب ہے۔رمضان المبارک میں زائرین کو روزہ افطار کروانے کے لیے ہر روز یہاں دنیا کا سب سے بڑا دستر خوان بچھایا جاتا ہے جس کی لمبائی 65 کلو میٹر سے زیادہ ہوتی ہے۔ وقت کے ساتھ کئی بار اس مسجد کی توسیع کی جاتی رہی ہے ۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…