ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

اورلینڈو ، نائٹ کلب میں فائرنگ کے دوران ماں اور بیٹے کے درمیان میسج پر آخری گفتگو سامنے آگئی

datetime 13  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اورلینڈو (آئی این پی)امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں ہونے والی فائرنگ کے دوران ماں اور بیٹے کے درمیان میسج پر ہونے والی آخری بات چیت سامنے آگئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں ہونے والی فائرنگ کے دوران ایک نوجوان نے اپنی ماں کو میسج کیا کہ ماں میں باتھ روم میں بند ہوں مارا جاﺅں گا جس کے جواب میں ماں نے میسج کیا کہ تم کہاں ہو مجھے جگہ بتاﺅ؟ ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…