جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ٹرانسپورٹ کی دنیا میں نیا انقلاب، جرمنی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 11  جون‬‮  2016 |

برلن(این این آئی)جرمن ریلوے ’ڈوئچے بان نے بغیر ڈرائیور کی ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن ریلوے ڈوئچے بان کے سربراہ رؤڈیگر گروبے نے گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ 2023 تک مکمل طور پر خود کار ٹرینیں جرمن ریلوے نیٹ ورک کا حصہ بن جائیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس مقصد کے لیے پٹریوں کے نظام کو بھی تبدیل کرنا ہو گا۔ گروبے نے بھی کہا کہ انہیں بھروسہ ہے کہ مزدور تنظیمیں اس سلسلے میں اپنا بھرپور تعاون کریں گی، ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ بغیر ڈرائیور کی ٹرینوں کے جلد ہی تجربے بھی شروع کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…