جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

نیا امریکی صدر کون؟ہلیری کلنٹن یاڈونلڈ ٹرمپ ،سروے کے حیرت انگیز نتائج جاری

datetime 12  جون‬‮  2016 |

نیویارک(آئی این پی)ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ سے پھر آگے نکل گئیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک آن لائن سروے میں ہلیری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں 11 پوائنٹ سے برتری حاصل کی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے آن لائن سروے کے مطابق ہلیری کلنٹن نے 46 فیصد ووٹروں کی حمایت حاصل کی ،ان کے مقابلے میں ڈونلڈ ٹرمپ صرف چھ اعشاریہ تین آٹھ فیصد حمایت ہی حاصل کرپائے اور ہلیری کلنٹن سے پیچھے رہ گئے۔ہلیری کلنٹن نے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار بننے کیلئے ڈیموکریٹس کی درکار تعداد بھی حاصل کر لی ہے جبکہ ہلیری کو امریکی صدر اوباما،نائب صدر جو بائیڈن اور دیگر پارٹی رہنماوں کی بھی حمایت حاصل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…