یہودیوں کا نیا مطالبہ، مسلمانوں میں تشویش اور غصے کی لہر دوڑ گئی
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)یہودی تنظیموں نے15 مئی کو یوم نکبہ کے موقع پر ایک بار پھر مسجد اقصیٰ میں گنبد صغریٰ کے اوپر اسرائیلی جھنڈا لہرانے کا مطالبہ کیا ہے۔بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کی جگہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کا مطالبہ کرنےوالی ان تنظیموں نے سوشل میڈیا اور ویب سائٹس پر ایسے… Continue 23reading یہودیوں کا نیا مطالبہ، مسلمانوں میں تشویش اور غصے کی لہر دوڑ گئی