پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

بڑے یورپی ملک میں پائلٹس کاچارروزہڑتال کا اعلان

datetime 11  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(این این آئی)فرانس کی قومی ایئر لائن کے پائلٹوں نے مطالبات کے حق میں چار روزہ ہڑتال شروع کر دی ہے جس کی وجہ سے فٹبال کے ہزاروں پرستاروں کے یورو کپ کے دوسرے روز منصوبے متاثر ہو سکتے ہیں تاہم ایئر فرانس کا کہناتھا کہ وہ یورو کپ کے میچوں کی میزبانی کرنے والے شہروں میں پروازوں کو ترجیح دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایئر فرانس نے اپنی کم سے کم 30 فیصد پروازوں کو منسوخ کر دیا۔فرانس کے پائلٹوں کی یونین چاہتی ہے کہ حکومت نئے لیبر قوانین کو ختم کرے جس سے اسے لوگوں کو نوکری دینے اور برخاست کرنے میں آسانی ہو۔فرانس کے پائلٹوں کی یونین کا کہنا تھا کہ ان کی ہڑتال منگل تک جاری رہے گی تاہم کمپنی کے چیف اگزیکٹیو فریڈرک نے وعدہ کیا کہ وہ کوشش کریں گے کہ میچوں کی میزبانی کرنے والے شہروں میں فضائی سروس کم سے کم متاثر ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…