جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

عالمی سطح پر بڑی تبدیلی، روس کا سابقہ سوویت ریاستوں کے ساتھ مل کربڑے اقدام کا اعلان

datetime 10  جون‬‮  2016 |

ماسکو(نیوزڈیسک)روس سابقہ سوویت ریاستوں کے ساتھ مل کر ایک مشترکہ فضائی دفاعی نظام کی تیاری میں مصروف ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس نظام میں ماسکو حکومت نے اپنی اتحادی ریاستوں کو شامل کیا ہے۔ روسی قیادت میں چھ ملکوں کے اس دفاعی اتحاد کے اس مشترکہ سلامتی معاہدہ تنظیم کے ذریعے ان تمام ممالک کی فضائی حدود کی نگرانی اور تحفظ مشترکہ ذمہ داری ہو گی۔ اس سے قبل روس، بیلا روس اور قازقستان کے درمیان فضائی دفاعی کا مشترکہ نظام موجود ہے، تاہم اس میں اب کرغزستان، تاجکستان اور آرمینیا کو بھی ایک خصوصی معاہدے کے تحت شامل کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…