منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا کی طاقتورترین شخصیت روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی آئندہ ماہ پاکستان آمد متوقع

datetime 17  فروری‬‮  2016

دنیا کی طاقتورترین شخصیت روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی آئندہ ماہ پاکستان آمد متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دنیا کی طاقتورترین شخصیت اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی آئندہ ماہ پاکستان آمد متوقع ہے جہاں وہ ایل این جی گیس پائپ لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے ۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال وزیراعظم نوازشریف نے گزشتہ سال اسلام آباد میں آنیوالے روسی وفد کے ذریعے صدرپیوٹن… Continue 23reading دنیا کی طاقتورترین شخصیت روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی آئندہ ماہ پاکستان آمد متوقع

افغانستان ، بم دھماکہ اور جھڑپیں ، 2 داعش شدت پسندوں سمیت 5 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

datetime 17  فروری‬‮  2016

افغانستان ، بم دھماکہ اور جھڑپیں ، 2 داعش شدت پسندوں سمیت 5 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان بم دھماکے اور جھڑپوں میں دو داعش شدت پسندوں سمیت پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع اور عینی شاہدین نے بتایا کہ صوبہ فاریاب کے دارالحکومت ماتمانا میں بم دھماکہ ہوا جس میں کم از کم تین عام شہری ہلاک جبکہ… Continue 23reading افغانستان ، بم دھماکہ اور جھڑپیں ، 2 داعش شدت پسندوں سمیت 5 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

بھارت کو ایف سولہ طیاروں پر تشویش نہیں ہونی چاہیے ٗ امریکی محکمہ دفاع

datetime 17  فروری‬‮  2016

بھارت کو ایف سولہ طیاروں پر تشویش نہیں ہونی چاہیے ٗ امریکی محکمہ دفاع

واشنگٹن (نیوز یسک)امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت پر بھارتی اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کو ایف سولہ طیاروں پر تشویش نہیں ہونی چاہیے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے کہاکہ پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت بھارت کیلئے تشویش کا باعث… Continue 23reading بھارت کو ایف سولہ طیاروں پر تشویش نہیں ہونی چاہیے ٗ امریکی محکمہ دفاع

سعودی عرب نے داعش کیخلاف فضائی حملوں کا آغاز کردیا ، پینٹاگون نے بھی تصدیق کردی

datetime 17  فروری‬‮  2016

سعودی عرب نے داعش کیخلاف فضائی حملوں کا آغاز کردیا ، پینٹاگون نے بھی تصدیق کردی

ریاض/ واشنگٹن(نیوز ڈیسک )سعودی عرب نے امریکی اتحاد میں داعش کے خلاف فضائی حملوں کا آغاز کردیا،پینٹاگون نے تصدیق کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کْک نے بتایا کہ سعودی طیاروں نے گزشتہ ہفتے امریکی اتحاد کے تحت داعش کے خلاف فضائی کارروائی میں حصہ لیا تاہم انہوں نے یہ وضاحت… Continue 23reading سعودی عرب نے داعش کیخلاف فضائی حملوں کا آغاز کردیا ، پینٹاگون نے بھی تصدیق کردی

داعش جہاں بھی سر اٹھائے گی پیچھا کریں گے، اوباما

datetime 17  فروری‬‮  2016

داعش جہاں بھی سر اٹھائے گی پیچھا کریں گے، اوباما

کیلی فورنیا(نیوز ڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ داعش جہاں بھی سر اٹھائے گی،اسکے پیچھے جائیں گے، روس کی شام میں کارروائی سے داعش کے خلاف جنگ کو فرق نہیں پڑے گا،روسی صدر کے لئے بہتر ہے کہ وہ سیاسی تبدیلی میں مدد دیں، جنگ بندی کے لئے میونخ معاہدے پر عملدرآمد سے… Continue 23reading داعش جہاں بھی سر اٹھائے گی پیچھا کریں گے، اوباما

برطانوی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کی تعداد میں اضافہ

datetime 17  فروری‬‮  2016

برطانوی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کی تعداد میں اضافہ

لندن( نیوز ڈیسک )برطانوی جیلوں میں مسلمانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ انصاف کے اعداد وشمار کے مطابق 2014 میں برطانوی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کی تعداد 12,255 تھی جبکہ 2004 میں جیلوں میں مسلمانوں کی تعداد 6,571 تھی۔ جیلوں میں ہر سات میں سے ایک قیدی مسلمان ہے جبکہ برطانیہ… Continue 23reading برطانوی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کی تعداد میں اضافہ

چین نے متنازع جزیرے پر میزائل نصب کر دیئے،امریکی حکام کا دعوی،چین کی تردید

datetime 17  فروری‬‮  2016

چین نے متنازع جزیرے پر میزائل نصب کر دیئے،امریکی حکام کا دعوی،چین کی تردید

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین نے جنوبی بحیرہ چین میں واقع متنازع جزیروں میں سے ایک پر زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نصب کر دیئے ہیں،تاہم چینی وزیرِ خارجہ مغربی میڈیا کی جانب سے ایسی خبروں کی تردید کر دی ہے ،امریکی چینل فاکس نیوز پر 14 فروری کو لی گئی جو سیٹلائٹ… Continue 23reading چین نے متنازع جزیرے پر میزائل نصب کر دیئے،امریکی حکام کا دعوی،چین کی تردید

امریکی عدالت نے سان برنارڈینو کے حملہ آور کا فون ’ان لاک‘ کرنے کا حکم دے دیا

datetime 17  فروری‬‮  2016

امریکی عدالت نے سان برنارڈینو کے حملہ آور کا فون ’ان لاک‘ کرنے کا حکم دے دیا

سان برنارڈینو(نیوز ڈیسک)امریکہ کی ایک عدالت نے آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کو سان برنارڈینو کے حملہ آور رضوان فاروق کے فون سے معلومات کے حصول میں ایف بی آئی کی مدد کرنے کا حکم دیا ہے۔گذشتہ دسمبر میں رضوان فاروق نے کیلیفورنیا کے شہر سان برنارڈینو میں اپنی بیوی تاشفین ملک کے ساتھ… Continue 23reading امریکی عدالت نے سان برنارڈینو کے حملہ آور کا فون ’ان لاک‘ کرنے کا حکم دے دیا

“داؤد ابراہیم نے بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کر رکھی ہے”

datetime 17  فروری‬‮  2016

“داؤد ابراہیم نے بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کر رکھی ہے”

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بدنام زمانہ انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کے متعلق ایک سابق پولیس افسر نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ داؤد ابراہیم نے ایک مشہور بھارتی اداکارہ سے خفیہ شادی کی تھی اور اس میں سے اسکا ایک بیٹا بھی ہے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے سابق پولیس کمشنر سی بی… Continue 23reading “داؤد ابراہیم نے بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کر رکھی ہے”