جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب نے رمضان المبارک شروع ہوتے ہیں سینکڑوں قیدیوں بارے ایسا فیصلہ جان کر آپ کو بھی خوشی ہو گی

datetime 7  جون‬‮  2016 |

جدہ (این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے رمضان المبارک کے آغاز پر سینکڑوں قیدیوں کو رہا کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے فرمان روا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک کے آغاز پرقیدیوں کی سزاوں میں معافی کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد مختلف جیلوں سے سینکڑوں قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔حکام کے مطابق مکہ میں 63،مدینہ کی جیل سے 376اورآسیر کی جیل سے 156قیدیوں کی رہائی عمل میں لائی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…