جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم کاکارٹون، معاملہ سنگین نوعیت اختیار کر گیا

datetime 6  جون‬‮  2016 |

کوالالمپور (اے پی پی) ملائشین وزیراعظم نجیب رزاق کا تمسخر اڑانے کے قابل اعتراض کارٹون بنانے والے گرافک آرٹسٹ کے خلاف الزامات کی چارج شیٹ عدالت میں پیش کردی گئی ۔پیر کو عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق 38 سالہ فہمی رضا پر ملکی ملٹی میڈیا قوانین کی خلاف ورزی کرنے کاالزام عائد کیا گیا ہے فہمی رضا نے وزیراعظم کی کرپشن کو اجاگر کرنے کے لئے پوسٹرز پر ایسے کارٹوں بنا کر آن لائن جاری کئے اور عوامی جگہوں پرآویزاں کئے جن میں وزیراعظم نجیب کو منحوس مسخرے کی شکل میں دکھایا گیا تھا .جبکہ ملائشیا ء کے کمیونیکیشنز اور میڈیا قوانین کے مطابق آن لائن اسقسم کا مواد جاری کرنے کی ممانعت ہے جوکہ دوسروں کے لئے دھمکی آمیز،قابل نفرت اور انکے حقوق کے خلاف ہو۔ ملائشیا کے سرکاری وکیل نے کہا ہے کہ عدالت میں الزام ثابت ہونے کی صورت میں فہمی رضاکو ایک سال قید اور 50000 رنگٹ جرمانہ کی سزاہوسکتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…