منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت میں رکن اسمبلی نے بچی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 14  فروری‬‮  2016

بھارت میں رکن اسمبلی نے بچی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں قانون بنانے والے ہی قانون کو روندنے لگے۔ بہار سے قانون ساز اسمبلی کے منتخب رکن نے بچی کو اغو اکرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ وارنٹ جاری کر دئیے گئے۔ بھارت میں لڑکیوں کی عزتیں محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرنے والے ہی قانون کو قدموں تلے روندنے لگے۔… Continue 23reading بھارت میں رکن اسمبلی نے بچی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پاکستان کے حوالے سے مودی کی پالیسی میں تضاد موجود ہے ٗمن موہن سنگھ

datetime 14  فروری‬‮  2016

پاکستان کے حوالے سے مودی کی پالیسی میں تضاد موجود ہے ٗمن موہن سنگھ

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے حوالے سے مودی کی پالیسی میں تضاد موجود ہے ٗمودی کو ہمسایہ ممالک سے تعلقات بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔انڈیا ٹوڈے میگزین سے بات چیت کرتے ہوئے منموہن سنگھ نے کہا کہ مودی… Continue 23reading پاکستان کے حوالے سے مودی کی پالیسی میں تضاد موجود ہے ٗمن موہن سنگھ

ڈنمارک میں خواتین کی پہلی مسجد کا افتتاح کردیاگیا

datetime 14  فروری‬‮  2016

ڈنمارک میں خواتین کی پہلی مسجد کا افتتاح کردیاگیا

کوپن ہیگن(نیوز ڈیسک) ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ایک ایسی مسجد کا افتتاح کیا گیا ہے جو صرف خواتین کیلئے مخصوص ہے اور وہاں امامت کے فرائض بھی خواتین ہی ادا کریں گی۔اس نئی مسجد کا نام ”مریم مسجد“ رکھا گیا ہے ، مسجد کے قیام میں اہم کردار ادا کرنے والی خاتون شیریں… Continue 23reading ڈنمارک میں خواتین کی پہلی مسجد کا افتتاح کردیاگیا

سعودی عرب نے ترکی میں جنگی طیارے اور فوج بھجوا دی، محکمہ دفاع

datetime 14  فروری‬‮  2016

سعودی عرب نے ترکی میں جنگی طیارے اور فوج بھجوا دی، محکمہ دفاع

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے محکمہ دفاع کے مشیر جنرل احمد عسیری نے شام میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامی’’داعش‘‘ کے خلاف جنگ کے لیے ترکی میں لائے گئے اسلحہ اور فوجیوں سے متعلق اہم تفصیلات جاری کی ہیں۔ العربیہ سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے جنرل احمد عسیری کا کہنا تھا کہ ترکی کے انجیرلیک… Continue 23reading سعودی عرب نے ترکی میں جنگی طیارے اور فوج بھجوا دی، محکمہ دفاع

یمنی باغیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ ناکام

datetime 14  فروری‬‮  2016

یمنی باغیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ ناکام

صنعاء (نیوز ڈیسک)سعودی فوج نے یمن میں مبینہ طور پر حوثی باغیوں کی جانب سے داغا گیا اسکڈ میزائل جوابی کارروائی میں فضاء ہی میں تباہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب مقامی… Continue 23reading یمنی باغیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ ناکام

شارجہ میں 2 ٹریفک حادثات میں ایک پاکستانی جاں بحق ، 3افراد زخمی

datetime 14  فروری‬‮  2016

شارجہ میں 2 ٹریفک حادثات میں ایک پاکستانی جاں بحق ، 3افراد زخمی

شارجہ(نیوز ڈیسک )متحدہ عرب امارت کے شہر شارجہ میں 2 ٹریفک حادثات میں ایک پاکستانی جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ۔ایک خلیجی اخبار کے مطابق شارجہ میں دو ٹریفک حادثات میں پاکستانی شہری جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ۔پہلا حادثے میں گاڑی السجاجا روڈ پر الٹنے سے 20 سالہ پاکستانی شہری موقع پر… Continue 23reading شارجہ میں 2 ٹریفک حادثات میں ایک پاکستانی جاں بحق ، 3افراد زخمی

ملک کے بالائی علاقوںکی برفباری نےسردی کی لہر میں اضافہ کردیا

datetime 14  فروری‬‮  2016

ملک کے بالائی علاقوںکی برفباری نےسردی کی لہر میں اضافہ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش کے باعث سردی کی لہر میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ چھٹی کا دن ہونے کی وجہ سے سیاحتی مقامات پر شہریوں کا رش لگا ہوا ہے جبکہ میدانی علاقوں میں بھی یخ بستہ ہوائیں چلنے سے سردی بڑھتی جارہی ہے۔ ملک کے بالائی… Continue 23reading ملک کے بالائی علاقوںکی برفباری نےسردی کی لہر میں اضافہ کردیا

کرد ملیشیاء فضائی اڈے چھوڑ دے ،ورنہ مزید بمباری کا سامنا کر نے کیلئے تیار ہوجائے، ترکی

datetime 14  فروری‬‮  2016

کرد ملیشیاء فضائی اڈے چھوڑ دے ،ورنہ مزید بمباری کا سامنا کر نے کیلئے تیار ہوجائے، ترکی

انقرہ(نیوز ڈیسک)ترک وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے کہا ہے کہ ترکی نے شام کے شمال میں کرد ملیشیا کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ کرد ملیشیا فضائی اڈے چھوڑ دے ورنہ مزید کارروائی کیلئے تیار ہوجائے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی جانب سے جن علاقوں پر بمباری… Continue 23reading کرد ملیشیاء فضائی اڈے چھوڑ دے ،ورنہ مزید بمباری کا سامنا کر نے کیلئے تیار ہوجائے، ترکی

سعودی خاتون کی دیدہ دلیری اور چالاکی، پولیس بھی چکرا کر رہ گئی

datetime 13  فروری‬‮  2016

سعودی خاتون کی دیدہ دلیری اور چالاکی، پولیس بھی چکرا کر رہ گئی

ریاض (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ، بالی ووڈ لالی ووڈ کی فلمیں کیا عام ہوئیں لوگوں نے جرائم کے نئے نئے طریقے اپنا لئیے۔ایسا ہی کچھ سعودی عرب کی ایک خاتون کی تلاشی لینے پر سامنے آیا ۔ سعودی عرب جیسے ملک میں کسی کے پاس شراب کی ایک بوتل برآمد ہوجانے پر بھی کھلبلی مچ… Continue 23reading سعودی خاتون کی دیدہ دلیری اور چالاکی، پولیس بھی چکرا کر رہ گئی