منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان سدھر جائے ورنہ ۔۔۔۔ بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو سنگین دھمکی

datetime 13  فروری‬‮  2016

پاکستان سدھر جائے ورنہ ۔۔۔۔ بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو سنگین دھمکی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راجنا تھ سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ پاکستان سدھر جائے ورنہ بگڑنے والوں کو ہمارے جانباز سدھارنا اچھی طرح جانتے ہیں ،سرحد پار سے ملک میں دہشت گردی کو فروغ دینے کی کارروائی مسلسل جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیپال سے ملحق ضلع سدھارتھ میں تقریب سے خطاب… Continue 23reading پاکستان سدھر جائے ورنہ ۔۔۔۔ بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو سنگین دھمکی

پاکستان کو 86 کروڑ ڈالر نہ دیئے جائیں، بھارت کا امریکا سے مطالبہ

datetime 13  فروری‬‮  2016

پاکستان کو 86 کروڑ ڈالر نہ دیئے جائیں، بھارت کا امریکا سے مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا کی طرف سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پاکستان کیلئے مختص امداد کی بھارت نے شدید مخالفت کردی، بھارت نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کو مالی امداد فراہم نہ کی جائے ،بھارت نے الزام لگایا کہ پاکستان کو دی جانے والی امداد بھارت کے خلاف براہ راست… Continue 23reading پاکستان کو 86 کروڑ ڈالر نہ دیئے جائیں، بھارت کا امریکا سے مطالبہ

شام میں امن عمل کے حامی، دہشت گردی کیخلاف لڑائی ترک نہیں کرینگے،صدربشار الاسد

datetime 13  فروری‬‮  2016

شام میں امن عمل کے حامی، دہشت گردی کیخلاف لڑائی ترک نہیں کرینگے،صدربشار الاسد

دمشق(نیوز ڈیسک)شامی صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ امن عمل کی حمایت کرتے ہیں مگر حکومت دہشت گردی کیخلاف لڑائی ترک نہیں کرے گی ، پورے شام کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے طویل وقت درکار ہے ،شمالی حلب میں روسی جیٹ طیاروں کے آپریشن کا مقصد ترکی سے اپوزیشن کی سپلائی لائن کو توڑنا ہے… Continue 23reading شام میں امن عمل کے حامی، دہشت گردی کیخلاف لڑائی ترک نہیں کرینگے،صدربشار الاسد

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ہندوانتہاءپسند تنظیم کا شاندار اعلان

datetime 13  فروری‬‮  2016

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ہندوانتہاءپسند تنظیم کا شاندار اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کی شدت پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل نے ویلنٹائن ڈے پر پکڑے جانے والے جوڑوں کی اسی وقت شادی کرانے کا اعلان کردیا جس کے باقاعدہ انتظامات بھی کرلیے گئے ہیں۔ ہندو تنظیم بجرنگ دل نے اعلان کیا ہے کہ ویلنٹائن ڈے پر پکڑے جانے والے جوڑوں کی اسی وقت شادی کروا… Continue 23reading ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ہندوانتہاءپسند تنظیم کا شاندار اعلان

بچوں کےساتھ جنسی زیادتی، پادری سمیت گیارہ گرفتار

datetime 12  فروری‬‮  2016

بچوں کےساتھ جنسی زیادتی، پادری سمیت گیارہ گرفتار

روم(نیوزڈیسک)اٹلی کی پولیس نے نابالغ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ہونے والوں میں ایک کیتھولک پادری اور ایک فٹ بال ٹیم کا کوچ بھی شامل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ گیارہ افراد کو ان کے گھروں پر نظر بند کر… Continue 23reading بچوں کےساتھ جنسی زیادتی، پادری سمیت گیارہ گرفتار

داعش کے ہاتھ خطرناک ہتھیار لگ گیا،سی آئی اے کے انکشاف نے کھلبلی مچادی

datetime 12  فروری‬‮  2016

داعش کے ہاتھ خطرناک ہتھیار لگ گیا،سی آئی اے کے انکشاف نے کھلبلی مچادی

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کے مرکزی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن نے کہا ہے کہ داعش کے جنگجو کیمیائی ہتھیار استعمال کرچکے ہیں اور وہ تھوڑی مقدار میں کلورین اور مسٹرڈ گیس تیار کرنے کی صلاحیت سے بہرہ ور ہیں۔سی آئی اے کے سربراہ نے یہ انکشاف امریکی ٹی وی کے ایک پروگرام… Continue 23reading داعش کے ہاتھ خطرناک ہتھیار لگ گیا،سی آئی اے کے انکشاف نے کھلبلی مچادی

شام میں زمینی کارروائی،سعودی عرب نے آخری اعلان بھی کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2016

شام میں زمینی کارروائی،سعودی عرب نے آخری اعلان بھی کردیا

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزیر دفاع کے مشیر اور اتحادی فوج کے ترجمان بریگیڈئر جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ سعودی عرب شام میں بری کارروائی سے متعلق اپنے فیصلے پر نظر ثانی نہیں کرے گا، جونہی اتحاد اس سے متعلق فیصلہ کرے گا شام میں زمینی کارروائی شروع کر دی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading شام میں زمینی کارروائی،سعودی عرب نے آخری اعلان بھی کردیا

ترکی کے صبر کاپیمانہ لبریز،یورپ کو بڑی دھمکی دیدی

datetime 12  فروری‬‮  2016

ترکی کے صبر کاپیمانہ لبریز،یورپ کو بڑی دھمکی دیدی

انقرہ(نیوز ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے یورپی یونین کے رکن ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ لاکھوں مہاجرین کو ترکی سے یورپ بھیج دیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک صدر نے انقرہ میں کی گئی اپنی ایک تقریر کے دوران مغربی ممالک کی پناہ گزینوں کے بحران سے نمٹنے کی پالیسی کو… Continue 23reading ترکی کے صبر کاپیمانہ لبریز،یورپ کو بڑی دھمکی دیدی

پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون، امریکہ نے آخر تسلیم کرہی لیا

datetime 12  فروری‬‮  2016

پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون، امریکہ نے آخر تسلیم کرہی لیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون امریکہ کے مفاد میں ہے اور دہشت گردی کے خاتمے کےلئے پاکستان میں جاری آپریشن سےشدت پسندوں کو نقصان پہنچا ہے۔محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن امریکہ اور پاکستان سمیت پورے خطے کے مفاد… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون، امریکہ نے آخر تسلیم کرہی لیا