تاریخ میں پہلی بار اقوام متحدہ میں یوم پاکستان منایا جائے گا
نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں پہلی بار 23مارچ کو یوم پاکستان منایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق23 مارچ کو یوم پاکستان پر اقوام متحدہ میں صوفی شام کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں مشہور معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان پرفارم کریں گے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہناہے کہ تقریب… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار اقوام متحدہ میں یوم پاکستان منایا جائے گا