منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف گزشتہ سال اہم اقدامات کیے :امریکہ

datetime 8  فروری‬‮  2016

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف گزشتہ سال اہم اقدامات کیے :امریکہ

کابل(نیوز ڈیسک)امریکی جنرل کیمبل نے کہاہے کہ پاکستان نے گزشتہ سال دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اہم اقدامات کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جنرل کیمبل افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر کے عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں اور اس موقع پرانہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے گزشتہ سال دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اہم… Continue 23reading پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف گزشتہ سال اہم اقدامات کیے :امریکہ

سعودی عرب نے فیصلہ کرلیا، شام کاشدیدردعمل،صورتحال کشیدہ

datetime 8  فروری‬‮  2016

سعودی عرب نے فیصلہ کرلیا، شام کاشدیدردعمل،صورتحال کشیدہ

دمشق(نیوزڈیسک) شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے سعودی عرب کی جانب سے زمینی فوج بھیجنے کے اعلان پر خبردار کیا ہے کہ اگر اجازت کے بغیر کسی بھی ملک کی فوج نے ہماری سرزمین میں مداخلت کی کوشش کی تو پھر ان کے جنازے ہی واپس جائیں گے۔شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم کا… Continue 23reading سعودی عرب نے فیصلہ کرلیا، شام کاشدیدردعمل،صورتحال کشیدہ

صرف ایک سال ،جرمنی میں پناہ کیلئے کتنے پاکستانیوں نے رجوع کیا،کتنی درخواستیں منظور کتنی مسترد ہوئیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 8  فروری‬‮  2016

صرف ایک سال ،جرمنی میں پناہ کیلئے کتنے پاکستانیوں نے رجوع کیا،کتنی درخواستیں منظور کتنی مسترد ہوئیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی کی حکومت نے بتایا ہے کہ 2015ءکے دوران ساڑھے آٹھ ہزار پاکستانی شہریوں نے جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواستیں دیں۔ جرمن حکام کی جانب سے جن درخواستوں پر فیصلے کیے گئے، ان میں سے صرف 9.8 فیصد پاکستانی تارکین وطن کو جرمنی میں پناہ مل سکی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے وفاقی… Continue 23reading صرف ایک سال ،جرمنی میں پناہ کیلئے کتنے پاکستانیوں نے رجوع کیا،کتنی درخواستیں منظور کتنی مسترد ہوئیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

سوشل میڈیا کے ذریعے طلاق سے متعلق ایسا فتویٰ کہ ہنگامہ کھڑا ہو گیا

datetime 8  فروری‬‮  2016

سوشل میڈیا کے ذریعے طلاق سے متعلق ایسا فتویٰ کہ ہنگامہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ نے قراردیاہے کہ سکائپ ، واٹس ایپ ، فیس بک ، ای میل ، ایس ایم ایس ، ٹیلی فون کال اور دیگرسوشل میڈیا ایپس کے ذریعے دی گئی طلاق درست ہے اور اس سے علیحدگی ہوجاتی ہے۔بورڈ نے سپریم کورٹ کے ان ریمارکس پر اظہار ناپسندیدگی… Continue 23reading سوشل میڈیا کے ذریعے طلاق سے متعلق ایسا فتویٰ کہ ہنگامہ کھڑا ہو گیا

یورپ میں اسلام کی مقبولیت میں حیرت انگیز اضافہ

datetime 8  فروری‬‮  2016

یورپ میں اسلام کی مقبولیت میں حیرت انگیز اضافہ

دبئی(نیوزڈیسک) یورپ کے مسلمانوں نے طویل عرصے سے بند گرجا گھروں کو مساجد میں تبدیل کرنے کی نئی مہم شروع کردی۔عرب میڈیا کے مطابق یورپی ملکوں میں ہزاروں گرجا گھر یا تومقامی ا?بادی کی لاپرواہی کا شکار ہیں یا ان میں عیسائی شہریوں نے عبادت کرنا چھوڑ دی ہے۔ ایسے تمام گرجا گھروں کو مساجد… Continue 23reading یورپ میں اسلام کی مقبولیت میں حیرت انگیز اضافہ

شام نے روس کی پرانی خواہش پوری کردی،ترکی میں تشویش کی لہر

datetime 7  فروری‬‮  2016

شام نے روس کی پرانی خواہش پوری کردی،ترکی میں تشویش کی لہر

دمشق(نیوزڈیسک)بشار الاسد حکومت کے وزیر دفاع کے دورہ ماسکو اور وہاں شامی سفیر کی گیس اور تیل کی سب سے بڑی روسی کمپنی “گیز پروم” کے ساتھ بات چیت ،دونوں باتوں نے وسیع پیمانے پر ان قیاس آرائیوں کا دروازہ کھول دیا ہے کہ شامی حکومت نئے اقتصادی اور فوجی معاہدوں کی منصوبہ بندی کر… Continue 23reading شام نے روس کی پرانی خواہش پوری کردی،ترکی میں تشویش کی لہر

افغانستان میں وہ ہوگیا جس کی کسی کو توقع ہی نہیں تھی، برطانوی میڈیا کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2016

افغانستان میں وہ ہوگیا جس کی کسی کو توقع ہی نہیں تھی، برطانوی میڈیا کا تہلکہ خیز انکشاف

لندن (نیوزڈیسک)افغانستان میں وہ ہوگیا جس کی کسی کو توقع ہی نہیں تھی، برطانوی میڈیا کا تہلکہ خیز انکشاف، برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ ہلمند کا اہم شہر سنگین ایک بار پھر طالبان کے قبضے میں چلا گیا ہے ۔یہ بات افغان فوج کے ایک کمانڈر نے بتائی ہے۔ انھوں نے… Continue 23reading افغانستان میں وہ ہوگیا جس کی کسی کو توقع ہی نہیں تھی، برطانوی میڈیا کا تہلکہ خیز انکشاف

”ایک اور عرب ملک شام کی جنگ میں کود پڑا“

datetime 7  فروری‬‮  2016

”ایک اور عرب ملک شام کی جنگ میں کود پڑا“

ابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کی درخواست پر اپنی فوج شام بھیجنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ریاستی وزیر برائے خارجہ امور انور گرگاش نے ایک بیان میں کہاکہ ان کا ملک شام میں متحرک شدت پسند اسلامی تنظیم داعش کے خلاف کارروائی کے لیے… Continue 23reading ”ایک اور عرب ملک شام کی جنگ میں کود پڑا“

ترکی پھر روس کے سامنے کھڑا ہوگیا

datetime 7  فروری‬‮  2016

ترکی پھر روس کے سامنے کھڑا ہوگیا

دمشق(نیوزڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ شام میں لاکھوں افراد کے قتل میں ملوث روس کا کڑا احتساب ہونا چاہیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے شام میں جاری روسی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس شام میں لاکھوں افراد کے… Continue 23reading ترکی پھر روس کے سامنے کھڑا ہوگیا