پڑوسی ملک حادثہ، ایک اور بری خبر آ گئی، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے
کیرالہ(نیوزڈیسک) ہندوستان کی ریاست کیرالا کے ایک مندر میں خوفناک آتشزدگی سے 102 افراد ہلاک اور 350 سے زائد زخمی ہو گئے۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کیرالہ کے ضلع کولام میں پراور پوتنگل دیوی کے مندر میں سالانہ تقریب کے موقع پر آتشزدگی کا اہتمام کیا گیا تھا، اس سالانہ مذہبی تقریب میں رات… Continue 23reading پڑوسی ملک حادثہ، ایک اور بری خبر آ گئی، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے