شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کے لیے لڑتے ہوئے آٹھ پاکستانی وافغان جنگجوہلاک
تہران(نیوزڈیسک)شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کی طرف سے لڑتے ہوئے آٹھ پاکستانی وافغانی جنگجوہلاک ہوگئے،ایرانی ذرائع ابلاغ نے گزشتہ روز بتایا کہ قم اور اصفہان کے شہروں میں آٹھ پاکستانی اور افغانیوں کی لاشوں کو دفنا دیا گیا ۔ ان افراد کو ایرانی پاسداران انقلاب نے تہران کے حلیف بشار الاسد کے دفاع کے لیے… Continue 23reading شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کے لیے لڑتے ہوئے آٹھ پاکستانی وافغان جنگجوہلاک