منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایک لاکھ مسافر پھنس گئے ،پڑوسی ملک سے افسوسناک خبر آگئی

datetime 3  فروری‬‮  2016

ایک لاکھ مسافر پھنس گئے ،پڑوسی ملک سے افسوسناک خبر آگئی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں شدید برفباری نے پبلک ٹرانسپورٹ کو بری طرح متاثر کیا ہے اور ٹرین سٹیشن کے باہر ہزاروں مسافر پھنسے ہوئے ہیں ۔ گوان شوسٹیشن پر کل رات کم سے کم ایک لاکھ فراد موجود تھے ۔ وسطی چین کے علاقے رواں برس سرد ترین موسم سرما کا سامناکررہے ہیں ۔… Continue 23reading ایک لاکھ مسافر پھنس گئے ،پڑوسی ملک سے افسوسناک خبر آگئی

شمالی کوریا میزائل پروگرام جاپان کیلئے خطرہ بنا تو اسے تباہ کردیا جائے گا ٗ جاپان کی دھمکی

datetime 3  فروری‬‮  2016

شمالی کوریا میزائل پروگرام جاپان کیلئے خطرہ بنا تو اسے تباہ کردیا جائے گا ٗ جاپان کی دھمکی

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) جاپان کی دھمکی دی ہے کہ اگر شمالی کوریا کا میزائل پروگرام جاپان کے لئے خطرہ کا باعث بنا تو اسے تباہ کردیا جائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ پیونگ یانگ نے اعلان کیا تھا کہ وہ رواں ماہ اسپیس میزائل متعارف کرارہا ہے جس پر جاپانی وزیردفاع جنرل ناکاتانی… Continue 23reading شمالی کوریا میزائل پروگرام جاپان کیلئے خطرہ بنا تو اسے تباہ کردیا جائے گا ٗ جاپان کی دھمکی

پاکستانی ہائی کمیشن کا بھارتی اداکار سے رابطہ ،ویزہ دینے کی پیشکش

datetime 3  فروری‬‮  2016

پاکستانی ہائی کمیشن کا بھارتی اداکار سے رابطہ ،ویزہ دینے کی پیشکش

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے بھارتی اداکار انوپم کھیر کو پاکستانی ویزا دینے کی پیشکش کر دی ،بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکار نے اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں بتایا کہ پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے ویزہ کے حوالے سے حالیہ بیانات کے بعد مجھ سے رابطہ کیا اور انہیں کہا… Continue 23reading پاکستانی ہائی کمیشن کا بھارتی اداکار سے رابطہ ،ویزہ دینے کی پیشکش

سعودی عرب میں پولیس کو کالے جادو سے نمٹنے کی تربیت

datetime 3  فروری‬‮  2016

سعودی عرب میں پولیس کو کالے جادو سے نمٹنے کی تربیت

ریاض(نیوز ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مذہبی پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں30 اہلکاروں کو کالے جادو سے نمٹنے، جادو ختم کرنے ، عاملوں اور جادوگروں کو شناخت کرنے سے متعلق تمام امور کی تربیت دی گئی ہے، سعودی عرب میں پولیس اہلکاروں کو کالے جادو سے منسلک افراد کی شناخت اور ان سے نمٹنے کے… Continue 23reading سعودی عرب میں پولیس کو کالے جادو سے نمٹنے کی تربیت

داعش کو شکست دینے کے لئے عالمی کوششیں صحیح سمت میں گامزن ہیں, جان کیری

datetime 3  فروری‬‮  2016

داعش کو شکست دینے کے لئے عالمی کوششیں صحیح سمت میں گامزن ہیں, جان کیری

روم(نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ داعش کو شکست دینے کے لئے عالمی کوششیں صحیح سمت میں گامزن ہیں تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ لیبیا اور عراق میں استحکام کے لئے مزید کام کی ضرورت ہے۔امریکی غیر ملکی میڈیاکے مطابق جان کیری نے یہ بات روم میں وزارتی اجلاس… Continue 23reading داعش کو شکست دینے کے لئے عالمی کوششیں صحیح سمت میں گامزن ہیں, جان کیری

صومالیہ‘ دورانِ پرواز جہاز میں شگاف

datetime 3  فروری‬‮  2016

صومالیہ‘ دورانِ پرواز جہاز میں شگاف

موغادیشو (نیوز ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو سے پرواز کرنے والے مسافر جہاز میں اچانک دھماکے سے شگاف پڑ گیا، جس کے بعد طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔امریکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ نے جہاز کے سربین پائلٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ انہیں پہلے ایسا لگا جیسے جہاز میں دھماکا ہوا، تاہم… Continue 23reading صومالیہ‘ دورانِ پرواز جہاز میں شگاف

بھارت نے آئی ایس آئی پر پھر سنگین الزام دھر دیا

datetime 3  فروری‬‮  2016

بھارت نے آئی ایس آئی پر پھر سنگین الزام دھر دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) پٹھان کوٹ میں ایک شخص کو پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیاگیاہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارشاد نامی ملزم کو بھارتی پولیس کی جانب سے پٹھان کوٹ کے مامون چھاونی سے گرفتار کیاگیا جبکہ اس کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچھ سے بتایا جارہاہے ۔ ارشاد پر بھارتی… Continue 23reading بھارت نے آئی ایس آئی پر پھر سنگین الزام دھر دیا

سعودی عرب میں ٹوئٹر پر ’دہشت گردی‘ کی حمایت پر شہری کو 10 سال قیدکی سزا

datetime 3  فروری‬‮  2016

سعودی عرب میں ٹوئٹر پر ’دہشت گردی‘ کی حمایت پر شہری کو 10 سال قیدکی سزا

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں دہشت گردی اور سیکیورٹی خلاف ورزیوں کے جرم میں سزا پانے والے قیدیوں کی ٹوئٹر پر حمایت کرنے والے شہری کو دس سال قید کی سزا سنادی گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں دہشت گردی اور سیکیورٹی خلاف ورزیوں کے جرم میں سزا پانے والے قیدیوں کی ٹوئٹر… Continue 23reading سعودی عرب میں ٹوئٹر پر ’دہشت گردی‘ کی حمایت پر شہری کو 10 سال قیدکی سزا

امریکہ کی افغانستان سے واپسی ،سچ بالآخرسامنے آہی گیا

datetime 3  فروری‬‮  2016

امریکہ کی افغانستان سے واپسی ،سچ بالآخرسامنے آہی گیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ کی افغانستان سے واپسی ،سچ بالآخرسامنے آہی گیا،امریکہ کا افغانستان سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں،کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے اتحادی فورسز کے سابق سربراہ جان کیمبل کا کہنا تھا کہ سکیورٹی کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر امریکا کو 2024 تک افغانستان میں رہنا ہو گا۔ افغانستان کو امریکا کی اس وقت… Continue 23reading امریکہ کی افغانستان سے واپسی ،سچ بالآخرسامنے آہی گیا