بڑا اسلامی ملک زلزلے سے لرزاٹھا
جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیاء کے دور دراز مشرقی ساحلی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھے تاہم کوئی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ پیر کو رات 12:25 پر باندا نامی علاقے کی سمندری حدود میں پیش آیا جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.3 ریکارڈ… Continue 23reading بڑا اسلامی ملک زلزلے سے لرزاٹھا











































