بھارت نے نیوکلیئر سپلائرگروپ میں شمولیت کیلئے باضابطہ درخواست دیدی،چین کے بارے میں بڑا دعویٰ سامنے آگیا
نئی دہلی(این این آئی) بھارت نے نیوکلیئر سپلائرگروپ میں شمولیت کے لیے باضابطہ درخواست دے دی ٗ نریندرمودی 4 جون کو امریکا کا دورہ کررہے ہیں جہاں وہ کیس کو مضبوط کرنے کی کوشش کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی جانب سے نیوکلیئرسپلائرگروپ میں شمولیت حاصل کرنے کیلئے باضابطہ درخواست دے دی گئی ہے… Continue 23reading بھارت نے نیوکلیئر سپلائرگروپ میں شمولیت کیلئے باضابطہ درخواست دیدی،چین کے بارے میں بڑا دعویٰ سامنے آگیا











































