جرمن سیکھو، معاشرے میں ضم ہو جاؤ، ورنہ واپس جاؤ،نیاقانون نافذ
برلن(نیوز ڈیسک)جرمن وزیر داخلہ تھوماس ڈے میزیئر نے کہاہے کہ وہ ایک ایسے نئے قانون پر کام کر رہے ہیں جس کے مطابق جرمن زبان نہ سیکھنے اور سماجی انضمام نہ کرنے والے مہاجرین جرمنی میں نہیں رہ سکیں گے،قانون جلد نافذکردیاجائیگا۔ایک مقامی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویومیں وزیر داخلہ تھوماس ڈے میزیئر کا… Continue 23reading جرمن سیکھو، معاشرے میں ضم ہو جاؤ، ورنہ واپس جاؤ،نیاقانون نافذ